سندھ میں‌ کم سے کم 25 ہزار روپے اجرت مقرر کرنے کے خلاف حکم امتناع جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں‌ کم سے کم 25 ہزار روپے اجرت مقرر کرنے کے خلاف حکم امتناع جاری ARYNewsUrdu Sindh

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ میں کم سے کم اجرت 25 ہزار مقرر کرنے کے خلاف حکمِ امتنازع جاری کرتے ہوئے ایڈوکیٹ جنرل سندھ کو نوٹس جاری کردیا۔

بینچ نے سندھ میں کم ازکم اجرت 25 ہزار کے خلاف حکم امتناع جاری کرتے ہوئے اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو بھی نوٹسز جاری کیے جس میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل، اےجی سندھ کم از کم اجرت کےطریقہ کارپر معاونت فراہم کریں۔ عدالت نے کیس کی سماعت کے لیے تین رکنی بینچ مقرر کرتے ہوئے کہا کہ فیصلے میں حکم امتناع واپس لیا تو درخواست گزار تمام اجرت جیت سے ادا کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی گورنر ہائوس میں ملاقاتگورنر سندھ عمران اسماعیل سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گورنر ہائوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ترجمان سندھ حکومت اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لوکل باڈیز کے نئے قانون میں ٹاونز اپوزیشن کی تجویز پر بنائے گئے : وزیراعلی سندھوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو مخالفت کرنی ہے تو بھلے کرے، لوکل باڈیز کے نئے قانون میں مشاورت شامل ہے۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں ہفتہ وار چھٹی میں اضافہ: کیا کم کام کرنے سے پیداواری صلاحیت بہتر ہوتی ہے؟ - BBC News اردومتحدہ عرب امارات کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری سے تمام وفاقی سرکاری ادارے ڈھائی دن چھٹی کریں گے جس سے امید ہے کہ ان کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوگا اور سماجی زندگی میں بہتری آئے گی۔ وقت کو روک نہیں سکتے جو وقت کو محدود ہی کر لیتے دانش خبر یہ اہم نہیں ہے کہ ہفتہ وار چھٹی میں اصافہ کیا گیا ہے۔ بلکہ اصل خبر یہ ہے کہ چھٹی کے موجودہ نظام میں ایک اہم تبدیلی کی جا رہی ہے۔ یکم جنوری 2022 سے ہفتہ واری تعطیل جمعہ اور سنیچر کے بجائے اب سنیچر اور اتوار کو ہوا کر ے گی۔ یہ انتقالِ ایام ہی در اصل اس تبدیلی کا اہم عنصر ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت نے سندھ میں ترقیاتی منصوبے شوع کئے کراچی کیلئے خصوصی پیکیج دیا سندھ کلچر ثقافتی ڈے پر پی ٹی آئی رہنماوں کا خطابعمرکوٹ (سید ریحان شبیر)سندھ کلچر ثقافتی ڈے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا کہ  وزیراعظم عمران خان کی کوششوں سے سندھ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے سندھ میں 25 ہزار روپے کم ازکم اجرت کیخلاف حکم امتناع دیدیا - ایکسپریس اردوعدالت عظمیٰ نے اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو نوٹسز جاری کردیے۔ Sperm Court Judges like plot & Cash
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

200 ڈالر سے کم قیمت موبائل فون کی اسمبلنگ پاکستان میں ہو رہی ہے: میک ان پالیسی پر اجلاسزیر اعظم عمران خان کے مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کی زیر صدارت میک ان پالیسی پر اجلاس میں بتایا گیا کہ 200 ڈالر سے کم قیمت موبائل فون کی اسمبلنگ اب پاکستان میں ہو رہی ہے مزید پڑھیں: arynewsurdu smartsphones What is ZER Azam? Look at ur post
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »