جمال خاشقجی کے قتل کا ایک ملزم فرانس میں گرفتار - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمال خاشقجی کے قتل کا ایک ملزم فرانس میں گرفتار

فرانسیسی ریڈیو آر ٹی ایل کے مطابق 33 سالہ خالد العتیبی جو سعودی عرب کے شاہی گارڈ رہ چکے ہیں اپنے اصلی نام پر سفر کر رہے تھے جب انھیں گرفتار کر لیا گیا۔

سعودی عرب کا کہنا ہے کہ واشنگٹن پوسٹ کے سابق صحافی کا قتل ایک ایسے کارروائی میں ہو گیا تھا جس میں سعودی ایجنٹوں کو انھیں قائل کر کے سعودی عرب لانے کا کہا گیا تھا۔اس قتل پر پوری دنیا میں شور مچ گیا تھا اور سعودی عرب کے شہزادے محمد بن سلمان جو عملآً سعودی عرب کی ریاست چلا رہے ہیں انھیں اس کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا۔ انھوں نے اس میں ملوث ہونے کے الزامات کی سختی سے تردید کی تھی۔

سعودی عرب میں چلائے گئے مقدمے کو انصاف سے مذاق قرار دے کر اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ایگنے کالامارد نے رد کر دیا تھا اور یہ نتیجہ اخذ کیا تھا کہ خاشقجی کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت قتل کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب تک اصلی ملزم گرفتار نہ کیا جاے تب تک انصاف کا توقع کرنا بیکار ہے

سعودی ولی عہد کب گرفتار ہوگا ؟.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایکسپو 2020 دبئی میں پاکستان پویلین میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سیمینار کا انعقاددبئی (طاہر منیر طاہر) سرمایہ کاری بورڈ (BoI) نےایکسپو 2020 دبئی میں پاکستان پویلین میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ایک سیمینار کا انعقاد کیا تاکہ ممکنہ غیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل میں ملوث ایک ملزم گرفتارسعودی صحافی جمال خاشقجی قتل میں ملوث ایک ملزم گرفتار ARYNewsUrdu JamalKhashoggi SaudiArabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے عثمان بزدارسیالکوٹ واقعہ میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، عثمان بزدار UsmanBuzdar SialkotIncident MoIB_Official GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلم کے سیٹ پر فائرنگ کرنے والے اداکار واقعے کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟معروف ہالی ووڈ اداکار ایلک بولڈون کا کہنا ہے کہ فلم کے سیٹ پر ان سے ہونے والی فائرنگ جان بوجھ کر نہیں ہوئی اور وہ ایک حادثہ تھا۔ ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہسری لنکا میں موجودحفیظ عامر شعیب سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کے بارے میں اہم خبراس وقت پاکستان کے آٹھ کھلاڑی اور کوچنگ سٹاف سری لنکا میں لنکا پریمیئر لیگ کیلئے موجود ہے۔ Mashallah Pakistani reall hero's I love you brothers
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »