سندھ ہائیکورٹ کا محکمہ پولیس میں 'چہرے کی شناخت کا نظام' لگانے کا حکم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ پولیس میں 'چہرے کی شناخت کا نظام' لگانے کی ہدایت کردی DawnNews Sindh Karachi

جسٹس صلاح الدین نے ریمارکس دیے کہ کے ایم سی کس حیثیت میں شہر میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کا انتظام سنبھال رہا ہے؟—فائل فوٹو: پی پی آئی

عدالت میں زیر سماعت اے کلاس مقدمات میں سی آر او کے انچارج، پولیس افسران اور محکمہ قانون کے ایک افسر نے رپورٹس جمع کرائی۔جسٹس صلاح الدین نے سی آر او کے دائرکار پر شدید تشویش کا اظہار کیا جب ایک اہلکار نے تسلیم کیا کہ محکمہ پولیس میں کسی ویڈیو سے کسی کے چہرے کی شناخت کرنے کی صلاحیت نہیں ہے اور یہ طریقہ کارصرف نادرا کے پاس موجود ہے جبکہ سی آر او سسٹم میں مذکورہ نظام کی سہولت کا فقدان ہے۔

بینچ نے ڈی آئی جی سی آئی اے اور اے آئی جی فرانزک کو بھی ہدایت کی کہ وہ عدالت میں معاونت کرنے والے تین وکیلوں اور ایک ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل کو تفصیلات فراہم کریں کہ کیا سی آر او ملزموں کی شناخت کا میکانزم فراہم کیا گیا اور ساتھ ہی فرانزک کا طریقہ بھی واضع کریں۔ واضح رہے گزشتہ سماعت میں بینچ نے ریمارکس دیے تھے کہ 'اب وقت آگیا ہے کہ رینجرز کو اس معاملے میں اعتماد میں لیا جائے۔ ڈی جی رینجرز کو نوٹس جاری کیا جائے، امید ہے کہ گھناؤنے جرائم کے مجرموں کی نشاندہی میں رینجرز کے کردار سے مثبت نتائج سامنے آئیں گے'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کے تقرر کا معاملہ 10روز میں حل کرنے کی ہدایتاسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کے تقرر کا معاملہ 10روز میں حل کرنے کی ہدایت ECP Pakistan PTIGovernment PMImranKhan ElectionCommission AppointmentMatter PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov pmln_org president_pmln
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت الیکشن کمیشن ارکان کا معاملہ 10 روز میں حل کرے، ہائیکورٹحکومت الیکشن کمیشن ارکان کا معاملہ 10 روز میں حل کرے، ہائیکورٹ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر کا ترکی پرشام میں داعش کے ساتھ مل کر کام کرنے کا الزامفرانسیسی صدر کا ترکی پرشام میں داعش کے ساتھ مل کر کام کرنے کا الزام EmmanuelMacron Turkey Syria Work ISISProxies EmmanuelMacron
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا فریٹ ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد کمی کا اعلانThe Dog only.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران کا پابندیوں کے خاتمہ پرامریکہ سے مذاکرات کی بحالی کا عندیہایران کا پابندیوں کے خاتمہ پرامریکہ سے مذاکرات کی بحالی کا عندیہ Iran Restrictions USA Dialogues Restoration
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خواتین کے حقوق کا تحفظ نئے پاکستان میں نئے دور کا آغاز ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ خواتین کے حقوق کا تحفظ نئے پاکستان میں نئے دور کا آغاز ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »