شیخ رشید کا فریٹ ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد کمی کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: شیخ رشید نے فریٹ ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا 14 دسمبر سے لاہور واہگہ شٹل ٹرین چلائی جائے گی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آج رات

سے فریٹ ٹرینوں کا 10 فیصد کرایہ کم کر رہے ہیں، ریلوے سے بغیر ٹکٹ سفر کا خاتمہ کر دیں گے، سانحہ تیز گام متاثرین کو آئندہ ہفتے سے پہلے

ادائیگیاں کر دی جائیں گی۔ انہوں نے کہا نواز شریف کے ساتھ شہباز شریف بطور ٹوکن گئے ہیں، جب یہ لندن جاتے ہیں تو کوئی نیا شگوفہ کھلاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

The Dog only.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری کا بھی بطور ملزم باہر جانے کا حق بنتا ہے،شیخ رشیدآصف زرداری کا بھی بطور ملزم باہر جانے کا حق بنتا ہے،شیخ رشید تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی خزانہ لوٹنے والوں کواحتساب کا سامناکرناہوگا، شیخ رشیدقومی خزانہ لوٹنے والوں کواحتساب کا سامناکرناہوگا، شیخ رشید SheikhRasheed Accountability Pakistan pid_gov MoIB_Official ShkhRasheed PTIofficial pid_gov MoIB_Official ShkhRasheed PTIofficial پہلے ریلوے کے بڑے مگر مچھوں کو تو پکڑ جو اس کا دوالیہ نکال کر نکلے ہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف باہر جاسکتے ہیں تو زرداری کا بھی حق ہے، شیخ رشیدتفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف باہر جاسکتے ہیں تو زرداری کا بھی حق ہے اس کمینے انسان کوتو300بےگناھ لوگون کوزندہ جلانےکےجرم م سزاھوتی چاھےجوٹین م شھیدکیےگےدولیت پورم اس سے پربقواس کرائوبس کام 0کوئی کام نھین صرف زبان ھےیے تو غیرشادی شوداانسان باقی 22کروڑعوام کےبچون کاھوگایےکبھی کسی نےسوچاھےایسےلوگون نےبڑاظلم کیاھےھماری وظن سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں: شیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں، عالمی اداروں نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کیا ہے۔ لیکن ریلوے کا ادارہ تیری قیادت میں بڑی تیزی سے تباہ و بربادی کی طرف بڑھ رہا ہے..... lora mera ShkhRasheed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے شرح سود میں کمی کا عندیہ دے دیامشیر خزانہ معیشت کی بہتری کے گن گانے لگے تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کمانڈرامریکی سینٹرل نیول کمانڈوائس ایڈمرل جیمز کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہکمانڈرامریکی سینٹرل نیول کمانڈوائس ایڈمرل جیمز کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ PakNavy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »