خواتین کے حقوق کا تحفظ نئے پاکستان میں نئے دور کا آغاز ہے، فردوس عاشق اعوان

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan FirdousAshiqAwan PMImranKhan Womens Newsonepk

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ خواتین کے حقوق کا تحفظ نئے پاکستان میں نئے دور کا آغاز ہے۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ انفورسمنٹ آف ویمن پراپرٹی رائٹس آرڈیننس میں ترمیم کی کابینہ سے توثیق وزیراعظم عمران خان کے خواتین کو بااختیار اور جائیداد میں حصہ دار بنانے کے عزم کی تکمیل کی جانب ایک عملی قدم ہے۔

انفورسمنٹ آف ویمن پراپرٹی رائٹس آرڈیننس میں ترمیم کی کابینہ سے توثیق وزیراعظم عمران خان کے خواتین کو بااختیار اور جائیداد میں حصہ دار بنانے کے عزم کی تکمیل کی جانب ایک عملی قدم ہے۔خواتین کو طاقتور اور معاشرے میں ان کے فعال کردار کو یقینی بنانا نئے پاکستان کا مشن ہے۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ خواتین کو طاقتور اور معاشرے میں ان کے فعال کردار کو یقینی بنانا نئے پاکستان کا مشن ہے۔

انکا کہنا تھا کہ یہ خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب اہم پیشرفت ہے اور وزیراعظم آرڈیننس کا 6 دسمبر کو باقاعدہ نفاذ کرنے جارہے ہیں۔ یہ قانون ملکی تاریخ میں حق وراثت کے تعین میں سنگ میل ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ دہائیوں سے زیر سماعت مقدمات دنوں میں نمٹیں گے اور دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی اس قانون سے استفادہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہ Iraq Protests IraqiPM Resigns ReElection IraqiGovt UN OIC_OCI IraqProtests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خواتین کو بااختیار اور طاقتور بنانا نئے پاکستان کا مشن ہے: فردوس عاشق اعوانخواتین کو طاقتور بنانے کے کئے انہیں دودھ میں ہار لیکس ڈال کر پلائیں۔ Dr_FirdousPTI کیسے طاقتور بنے گی تم 50 سے ہر کر بھی وزارت اور کتنے جیت کر بھی صرف اسمبلی میں بیٹھتی ہے اپنے جیسا بااختیار نہ بنانا مائی ہماری قوم کی بیٹیوں کو 🙏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا نقیب اللہ محسود کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہارآرمی چیف کا نقیب اللہ محسود کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار Read News ArmyChief Condolence NaqeebullahMehsud Death OfficialDGISPR COAS OfficialDGISPR کتی کے بچے زندگی میں انصاف کریں نہ کریں مرنے کے بعد اس کا ماتم ضرور کریں گے OfficialDGISPR OfficialDGISPR shame on you, once again you exposed yourself that taliban are B team of Paki army, the killer of innocent Pakistanis and Afghans, is your state guest.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لیبی فوج کا ترکی کے عزائم کے خلاف سلامتی کونسل سے مداخلت کا مطالبہلیبی فوج کا ترکی کے عزائم کے خلاف سلامتی کونسل سے مداخلت کا مطالبہ LibyanArmy Turkey SecurityCouncil
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وٹامن ڈی کی کمی خواتین کے حاملہ نہ ہونے کا ایک سبب - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سردار رضا کا پارٹی فنڈنگ کیس نئے الیکشن کمیشن پر چھوڑنے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »