ایران کا پابندیوں کے خاتمہ پرامریکہ سے مذاکرات کی بحالی کا عندیہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران کا پابندیوں کے خاتمہ پرامریکہ سے مذاکرات کی بحالی کا عندیہ Iran Restrictions USA Dialogues Restoration

ہیں ۔ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں اپنے خطاب کے دوران کہا کہ پہلے ظالمانہ پابندیاں ختم کی جائیںپھر مذاکرات کی باری آئے گی۔انہوں نے کہا کہ ہم لائحہ عمل کے تحت، امریکہ، برطانیہ، فرانس، جرمنی،

روس اور چین سے مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔یورپی ممالک 2015ء کے ایٹمی معاہدے پر ایران کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں لیکن معاہدے سے امریکہ کے دستبردار ہونے کے بعد یہ سلسلہ تعطل کا شکار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کا نقیب اللہ محسود کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہارآرمی چیف کا نقیب اللہ محسود کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار Read News ArmyChief Condolence NaqeebullahMehsud Death OfficialDGISPR COAS OfficialDGISPR کتی کے بچے زندگی میں انصاف کریں نہ کریں مرنے کے بعد اس کا ماتم ضرور کریں گے OfficialDGISPR OfficialDGISPR shame on you, once again you exposed yourself that taliban are B team of Paki army, the killer of innocent Pakistanis and Afghans, is your state guest.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لیبی فوج کا ترکی کے عزائم کے خلاف سلامتی کونسل سے مداخلت کا مطالبہلیبی فوج کا ترکی کے عزائم کے خلاف سلامتی کونسل سے مداخلت کا مطالبہ LibyanArmy Turkey SecurityCouncil
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کا اعلان کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کا اعلان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر کا ترکی پرشام میں داعش کے ساتھ مل کر کام کرنے کا الزامفرانسیسی صدر کا ترکی پرشام میں داعش کے ساتھ مل کر کام کرنے کا الزام EmmanuelMacron Turkey Syria Work ISISProxies EmmanuelMacron
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاالیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا Read News ElectionComission ParlimentMeeting pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، بدعنوانی کے مختلف ریفرنسز کی منظوری کا امکانLol UmarCheema1 has already exposed the accountability process in this country.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »