سندھ حکومت بنڈل آئی لینڈ منصوبے پر نظر ثانی کرے وزیراعظم عمران خان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

کراچی: وزیرِاعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور ان کی حکومت سے بنڈل آئی لینڈ منصوبے پر نظر ثانی کیلئے کہا ہے۔ انہوں نے پیشکش کی کہ اس منصوبے کیلئے وہ بیرون ملک سے لوگ لانے کیلئے تیار ہیں۔ کراچی کے مسائل بروقت حل نہ کئے تو کنٹرول کرنا مشکل ہو جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں جدید سرکلر ریلوے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ہے۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کراچی کی بہتری کیلئے سندھ اور وفاقی حکومت کو مل کر چلنا پڑے گا۔ کراچی بڑھنے سے مسائل بھی بڑھ رہے ہیں، ہمیں شہر کیلئے نئے منصوبے لانا ہونگے۔ان کا کہنا تھا کہ بنیادی انفراسٹریکچر میں سب سے بنیادی چیز کسی شہر کی ٹرانسپورٹ کا نظام ہوتا ہے۔ کراچی سرکلر منصوبے سے پورا ملک فائدہ اٹھا سکے گا۔ جدید سرکلر ریلوے کے سٹیشنز رہائشی، صنعتی اور دفتری علاقوں کو ملائیں گے جس سے...

خیال رہے کہ وفاقی حکومت کے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کو جدت دینے کے ویژن کے تحت کراچی سرکلر ریلوے کو ناصرف بحال کیا جا رہا ہے بلکہ موجودہ نظام کو وسعت اور جدت دینے کیلئے ایک بڑے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھا جا رہا ہے۔207 ارب کی مجموعی لاگت سے مکمل ہونے والے جدید کراچی سرکلر ریلوے منصوبے میں بجلی سے چلنے والی ٹرینیں شامل کی جائیں گی جس سے آلودگی کو کم کرنے میں معاونت ملے گی۔ بعدازاں وزیرِ اعظم گورنر ہاؤس کراچی میں اجلاسوں کی صدارت بھی کریں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ بنڈل آئی لینڈ پر غور کریں، وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں ترقی کے لیے صوبائی اور وفاقی حکومت کو ملکر کام کرنا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ سے کہوں گا بنڈل آئی لینڈ پر غور کریں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کراچی کی بہتری کیلئے سندھ حکومت کو ملکر کام کرنے کی پیشکشکراچی : وزیراعظم عمران خان نے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا اور کہا کراچی کی بہتری کیلئے ملکر چلنا پڑے گا، کراچی سرکلرریلوے کا افتتاح اھل کراچی کو بے وقوف بنانے کا شرمناک سیاسی سٹنٹ ھے خود حکومت نہیں جانتی کہ 111 ارب کی فنانسنگ کب کیسےاورکہاں سےآئیگی پاکستان ریلوے ایسے جدید منصوبے بنانے اور چلانے کی اھلیت رکھتا ھے نہ وسائل فیز1 کے بعدکس نے کیا کرنا ھے کوئ نہیں جانتا؟ Kabhii nahii karygii bilawal khusrii kaam چل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ میں 28ستمبر سے تیز بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ میں 28 ستمبر سے 2 اکتوبر تک تیز بارش کی پیشگوئی کر دی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گیارہ سو ارب روپے پیکج سے ہی KCR آ رہا ہے، گورنر سندھگورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) گیارہ سو ارب روپے پیکج سے ہی آ رہا ہے، صوبائی حکومت صرف 6ارب روپے دے رہی ہے، نون لیگ کئی بار حکومت میں آئی لیکن کراچی کیلئے کام نہیں کیا، جبکہ پیپلزپارٹی نے کراچی کو 13 برس کےدوران ایک بس نہیں دی، شہر میں پانی اور سیوریج کا برا حال ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کا گرین لائن منصوبہ کس کا ہے؟ سابق، موجودہ گورنر سندھ آمنے سامنےدعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ تحریک انصاف کا منصوبہ ہے، یہ کچھ شرم کریں، نواز شریف کا شکریہ ادا کریں، سابق گورنر سندھ محمد زبیر تفصیلات جانیے:DailyJang Besharm aadmi زبیر آپ کچھ شرم کریں وڈیو میں کیا کر رہے ہو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹی20کپ،سندھ نے ناردرن کو 4وکٹوں سے دھر لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »