قومی ٹی20کپ،سندھ نے ناردرن کو 4وکٹوں سے دھر لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: قومی ٹی 20کپ کے چھٹے میچ میں سندھ کی ٹیم نے ناردرن کو 4وکٹوں سے دھر لیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری قومی ٹی 20ٹورنامنٹ کی رونقیں اپنے عروج کو پہنچ چکی ہیں جبکہ ایونٹ کے تیسرے روز کے دوسرے م

یچ میں سندھ نے ناردرن کےخلاف6وکٹوں کے نقصان پر 137رنز کا ہدف حاصل کرلیا۔

اس سے قبل پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ناردرن کی ٹیم نے 136رنز بنائے تھے اور ان کی پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی تھی،محمد نواز نے سب سے زیادہ 30رنز کی اننگزکھیلی جبکہدیگر بیٹسمینوں میں عمر امین 18،عماد وسیم 18اور ذیشان ملک 11رنز بناکر نمایاں رہے۔ فاتح ٹیم کی جانب سے شاہنواز دھانی نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے3کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ محمد حسنین نے 2،زاہد محمود نے 2،رومان رئیس نے 1 اور دانش عزیز نے ایک وکٹ اپنے نام کی۔

137رنزکا ہدف سندھ کی ٹیم نے4وکٹوں کے نقصان پر 19ویں اوور میں 140سکور بنا کر حاصل کرلیا،شرجیل خان نے 43اور کپتان سرفراز نے 42رنز کی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا جبکہ انور علی نے 23گیندوں پر 31رنز کی اننگز کھیلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ٹی 20کپ،سندھ نے سدرن پنجاب کو 5وکٹوں سے شکست دیدی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکن بورڈ نے قومی ٹیم کیلئے مہیلا جے وردنے کی خدمات حاصل کرلیںسری لنکن کرکٹ بورڈ ( ایس ایل سی )نےقومی ٹیم کےلیے سابق کپتان مہیلا جے وردھنے کی خدمات حاصل کرلیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا قومی دن 'یومِ وطنی' روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا -سعودی عرب کا 91واں یومِ وطنی انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا، اہم شاہراہوں پر ریلیاں نکالی گئیں، شہریوں میں زبردست جوش و خروش پایا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مکہ مکرمہ میں سعودی عرب کے قومی دن پرقونصل ویلفیر ثاقب علی خان کی شرکتمکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی ) پاکستان کمیونیٹی مکہ مکرمہ نے  مخصوص انداز اور SOP کا خیال رکھتے ہوے  سعودی عرب کے قومی دن (یوم الوطنی) کا اہتمام کیا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں قومی اسمبلی کے 56 حلقوں میں آبادی سے زائد ووٹرز کے اندراج کا انکشافسندھ میں قومی اسمبلی کے 56 حلقوں میں آبادی سے زائد ووٹرز کے اندراج کا انکشاف مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu That is why opposition is against EVM! تو حیرانی کس چیز کی بے؟ پنجاب میں بھی ایسا ہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ائیر لائن کا غیر ملکیوں کو افغانستان سے نکالنے کا آپریشن جاریغیرملکی صحافیوں کو افغانستان سے لانے کے لئے پی آئی اے کی خصوصی پرواز اسلام آباد سے کابل پہنچ گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »