گیارہ سو ارب روپے پیکج سے ہی KCR آ رہا ہے، گورنر سندھ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) گیارہ سو ارب روپے پیکج سے ہی آ رہا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کراچی سرکلر ریلوے گیارہ سو ارب روپے پیکج سے ہی آ رہا ہے، صوبائی حکومت صرف 6 ارب روپے دے رہی ہے، نون لیگ کئی بار حکومت میں آئی لیکن کراچی کیلئے کام نہیں کیا، جبکہ پیپلزپارٹی نے کراچی کو 13 برس کے دوران ایک بس نہیں دی، شہر میں پانی اور سیوریج کا برا حال ہے۔

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بجلی سے چلنے والی آٹومیٹک ایئرکنڈیشنڈ ٹرینیں چلائی جائیں گی گورنر کا کہنا تھا کہ کے فور کا منصوبہ 250 ارب روپے سے اوپر کا منصوبہ ہے، یہ بھی 1100 ارب روپے کے پیکج کا حصہ ہے، گرین لائن اور فائر ٹینڈرز بھی 1100 ارب روپے پیکج کا حصہ ہے، وفاق نے35ارب روپے 3 نالوں کی صفائی، بحالی، اطراف میں سڑکیں اور دیوار بنانے میں خرچ کئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: خلیجِ بنگال میں بننے والے طوفان گلاب سے کراچی میں بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے خلیجِ بنگال میں بننے والے ٹراپیکل سائیکلون کا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی ساحلی علاقے کو اس طوفان سے خطرہ نہیں تاہم بھارتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’پانچ سو روپے میں کورونا ویکسین کا جعلی سرٹیفیکیٹ، 1200 میں ٹیسٹ کا منفی نتیجہ‘ - BBC News اردواسلام آباد میں موجود ایک ٹریول ایجنٹ سے جب اس بارے میں بات کی تو انھوں نے کہا کہ ’آپ ایسے ہی ٹینشن لے رہی ہیں۔ میں آپ کو پانچ سو روپے میں کووڈ کی کسی بھی ویکسین کا جعلی سرٹیفیکیٹ جبکہ مزید بارہ سو دینے پر کووڈ کے ٹیسٹ کا منفی نتیجہ نکلوا کر دے دوں گا۔ آپ صرف یہ بتائیں کہ اس وقت کیا چاہیے؟‘ follow4followback Friends, join me in this war. It is very important to bring the real face of Pakistan to the world. So follow me I will follow you. SanctionPaskistan Pakistanterroristcountry Ab to taunsa sharif main ghondon ka raj ha koi pochny wala ni ha or police department waly mulzam ko sport kr rahi ha
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹماٹر کی فی کلو قیمت 11 ہزار روپے، مگر کیوں؟دنیا کا پہلا جینیاتی تبدیل شدہ ٹماٹر، قیمت ہزاروں میں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین میں بچہ پیدا کرنے پر ماﺅں کو 25لاکھ روپے انعام ملنے لگابیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین کے ایک گاوں میں ماوں کو بچہ جنم دینے پراڑھائی سال تک ماہانہ 3300 یو آن یا 510 امریکی ڈالر کے برابر رقم دی جائے گی۔ مجموعی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے پولیو ٹیم سے بدتمیزی کرنے والا ملزمکراچی : پولیس نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے پولیو ٹیم سے بدتمیزی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، معلومات پرپتہ چلا جعلی کانسٹیبل ہے۔ پولیو سے زیادہ خطرناک اس وقت موجودہ حکومت ھے جس سے نجات کیلئے ویکیسن صرف مولانا فضل الرحمان صاحب کے پاس ھے جلد قوم کو خوشخبری ملے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خلیجِ بنگال میں بننے والے طوفان ’گلاب‘ سے کراچی میں بارش کا امکانبھارتی محکمۂ موسمیات نے سائیکلون الرٹ جاری کر دیا ہے، یہ الرٹ شمالی آندھرا پردیش اور اڑیسہ کے جنوبی ساحل کے لیے جاری کیا گیا ہے، طوفان بننے کی صورت میں اسے ’گلاب‘ کا نام دیا جائے گا جس سے کراچی میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »