سندھ: 24 گھنٹوں میں10705 کورونا ٹیسٹ کیے، 2222 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ: 24 گھنٹوں میں10705 کورونا ٹیسٹ کیے، 2222 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 ہزار 705 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے نتیجے میں کورونا کے 2 ہزار 222 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے یہ بھی کہا کہ 340 مریض آئسولیشن مراکز اور 1622 مریض اسپتالوں میں

زیرعلاج ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج کورونا کے 777 مریض صحتیاب ہوئے، اب سندھ میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 53 ہزار 164 ہوگئی ہے۔انھوں نے کہا کہ 24 گھنٹوں میں سندھ میں کورونا سے مزید 25 اموات ہوئیں، اسطرح اب تک سندھ میں کورونا سےجاں بحق افراد کی تعداد1526 ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید تین ہزار ایک سو اکیانوے کیسز | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بلوچستان: 24 گھنٹے میں صرف351 کورونا ٹیسٹگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ 357 مریض صحتیاب ہوئے جبکہ ایک مریض جان کی بازی ہار گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سب سے زیادہ کورونا سندھ میں پھیلا ہے، شہباز گلوزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے سب سے زیادہ کورونا سندھ میں پھیلا اور پھیل رہا ہے، کدھر ہے وہان کا سخت ترین لاک ڈاؤن ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جون کا مہینہ سندھ کیلئے بھاری، کورونا وائرس کے شکار 904 افراد انتقال کر گئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہیلتھ کیئر سسٹم بہتر کر کے کورونا اموات پر قابو پایا ہے، وزیرِ اعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے ہیلتھ کیئر سسٹم کو بہتر کرکے کورونا وائرس سے ہونے والی اموات پر قابو پایا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے مزید 42 اموات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »