جون کا مہینہ سندھ کیلئے بھاری، کورونا وائرس کے شکار 904 افراد انتقال کر گئے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: جون کا مہینہ شہریوں کیلئے تباہ کن ثابت ہوا، صرف ایک مہینے میں سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ 904 افراد انتقال کر گئے۔ چھبیس فروری کو جان لیوا وبا کورونا کا پہلا کیس رپورٹ ہوا جس کے بعد سے مر

یضوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا گیا۔ بات ہلاکتوں تک پہنچی اورکورونا وائرس سے مارچ میں8، اپریل میں109 اور مئی کے مہینے میں 385 افراد جان سے گئے۔

صرف جون میں یہ تعداد 3 گنا تک بڑھی اور 904 مریض کورونا وائرس سے جاں بحق ہوئے۔ طبی ماہرین نے رمضان کے آخری ایام میں عید کی تیاری کے لیے لاک ڈاؤن ختم کرنے کو جون میں اموات میں اضافے کی وجہ قرار دیا ہے۔ کورونا وائرس سے متاثرہ گھروں پر آئیسولیشن اختیار کرنے والے 328 افراد انتقال کرچکے ہیں، سندھ میں اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 90 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا عزیر بلوچ، نثار مورائی، بلدیہ ٹاؤن جے آئی ٹیز پبلک کرنے کا اعلانکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے تینوں جے آئی ٹیز پبلک کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی میں آصف زرداری اور فریال تالپور کا ذکر نہیں ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ واپس لینے مطالبہکراچی : سندھ حکومت نے کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کہا بجلی مہنگی کرنےکا فیصلہ واپس نہ لیا تواحتجاج کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی قیادت کا اہم اجلاس، ملکی خود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کا عزماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق ایک اہم اجلاس ہوا جس میں شرکا نے ملکی خود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کا عزم کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف بی آر کی ناکامی سے سندھ کو 229 ارب کا نقصان ہوا، بلاول بھٹوچیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی ناکامی سے سندھ کو 229 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت جعلی جے آئی ٹیز پبلک کرنے جا رہی ہے، حلیم عادل شیخ کا دعویٰکراچی: (دنیا نیوز) پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ حکومت پیر کے روز جو جے آئی ٹی پبلک کرنے جا رہی ہے وہ جعلی ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آج سے مون سون بارشوں کا آغاز، نالوں میں طغیانی کا خدشہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »