ہیلتھ کیئر سسٹم بہتر کر کے کورونا اموات پر قابو پایا ہے، وزیرِ اعلیٰ سندھ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہیلتھ کیئر سسٹم بہتر کر کے کورونا اموات پر قابو پایا ہے، وزیرِ اعلیٰ سندھ تفصيلات جانئے: DailyJang

ترجمان وزیرِ اعلیٰ سندھ کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی میں کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزراء، میئر کراچی وسیم اختر، چیف سیکریٹری و دیگر شریک ہوئے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11356 ٹیسٹ کیے گئے جو ایک ریکارڈ ہے، 11356 ٹیسٹ کئے نتیجے میں 2428 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ سندھ میں اس وقت 38 ہزار 354 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں، پنجاب میں 35 ہزار 599 مریض، کے پی کے میں 10 ہزار 984 مریض، اسلام آباد میں 4 ہزار 552، گللگت بلتستان میں323، بلوچستان میں 5 ہزار 264 اور آزاد کشمیر میں 494 مریض زیرِ علاج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سگریٹ نوشی کی صورت میں کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: عالمی ادارہ صحتسگریٹ نوشی کی صورت میں کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: عالمی ادارہ صحت Smoking CoronaVirus Cigarettes RiskIncreased InfectiousDisease WHO Smokers WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ای خدمت مراکز میں سروسز کا آغاز کر دیا، عثمان بزداروزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 9 ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں ای خدمت مراکز میں سروسز کا آغاز کر دیاگیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا کے دوران 'احمقانہ' بیانات پر وبا پر قابو پانیوالے ملک کے وزیرصحت مستعفیولنگٹن (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا کے دوران متعددذاتی غلطیوں کے بعد نیوزی لینڈ کے وزیرصحت نے استعفیٰ دے دیا۔کیویز وزیرصحت ڈیوڈ کلارک نے ملک میں لاک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے وار جاری پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد دو لاکھ 21 ہزار 896 ہو گئی ہے جبکہ 4551 اموات ہو چکی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں پراسرا ر طور پر چار بکریاں مر گئیں لیکن پھر چرواہے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تو اس کی باقی بکریوں کے ساتھ کیا کیا گیا ؟بنگلورو(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی ریاست کرناٹکا میں چرواہے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 47 بکریوں کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے اموات کی شرح میں کمی، جولائی کے آخر میں کیسز کی تعداد کتنی ہوگی؟اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا سے اموات کی شرح میں کمی آئی ہے، جولائی کے آخر تک متاثرین کی تعداد4لاکھ سے کم ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »