گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید تین ہزار ایک سو اکیانوے کیسز | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید تین ہزار ایک سو اکیانوے کیسز coronavirusinpakistan

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی صحتیابی میں تیزی سے اضافہ جاری۔ چوبیس گھنٹوں میں مزید چار ہزار سات سو چھتیس مریضوں نے وبائی مرض کو شکست دے دی۔ مزید تین ہزارسے زیادہ افراد میں کورونا کی تشخیص،ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 28 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ انتیس ہزار آٹھ سو تیس ہوگئی ہے کورونا وائرس کے ایکٹو کیسز کی تعداد کم ہوکر ترانوے ہزار نو سو بتیس رہ گئی۔ چوبیس گھنٹوں میں مزید تین ہزار ایک سو اکیانوے کیسز سامنے آنے سے ملک بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد دو لاکھ اٹھائیس ہزار چار سو چوہتر ہوگئی ہے۔ ایک روز میں کورونا کے مزید ترانوے مریضوں کے انتقال سے مجموعی ہلاکتوں کی تعداد چار ہزار سات سو بارہ تک پہنچ گئی...

سندھ سب سے زیادہ متاثر صوبہ ہے جہاں کورونا کیسز کی تعداد بانوے ہزار تین سوچھ، پنجاب میں اکیاسی ہزار تین سوسترہ، خیبر پختونخواہ میں ستائیس ہزار آٹھ سو تینتالیس، بلوچستان میں دس ہزار سات سو چھیاسٹھ،اسلام آباد میں تیرہ ہزار چار سو نو، گلگت بلستان میں ایک ہزار پانچ سو پینتالیس اورآزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی تعداد ایک ہزار دو سو اٹھاسی ہے۔

این سی او سی کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے پچیس ہزار پانچ سو ستائیس ٹیسٹ کئے گئے اب تک مجموعی طور پرملک بھر میں کورونا کے چودہ لاکھ کے قریب ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جامشورو، چوبیس سالہ لڑکی کا بہیمانہ قتلجامشورو، چوبیس سالہ لڑکی کا بہیمانہ قتل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ برس ترقیاتی منصوبوں پر کتنی رقم خرچ کی گئی؟مالی سال 20-2019 کے وفاقی ترقیاتی پروگرام کے اخراجات کی تفصیلات جاری کردی گئیں جس کے مطابق گزشتہ مالی سال 56 ارب روپے ترقیاتی منصوبوں پر خرچ نہ ہو سکے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے تین ہزار تین سو ستاسی نئے کیسز رپورٹ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا کے وار جاری پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد دو لاکھ 21 ہزار 896 ہو گئی ہے جبکہ 4551 اموات ہو چکی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں دوبارہ 100 سے زائد متاثرین کی تصدیقجاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں مسلسل دوسرے روز سو سے زائد افراد میں کورونا وائرس کے تصدیق کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا کے متاثرین میں ایک مرتبہ پھر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: 24 گھنٹے میں صرف351 کورونا ٹیسٹگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ 357 مریض صحتیاب ہوئے جبکہ ایک مریض جان کی بازی ہار گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »