سندھ حکومت:سروسزاسپتال میں کرونایونٹ فوری قائم کرنیکافیصلہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے سروسز اسپتال میں کرونا سے متاثرہ مریضوں کیلئے فوری طور پر یونٹ قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ مخصوص یونٹ کیلئے 13.4 ملین روپے جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ SamaaTV COVID19Pandemic

Posted: Apr 4, 2020 | Last Updated: 1 min ago

ہفتہ کے روز وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کرونا وائرس سے متعلق اہم اجلاس وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری صحت زاہد عباسی، سیکریٹری سرمایہ کاری نجم شاہ، متعلقہ ماہرین، ڈاکٹر باری، آغا خان، اوجھا اور دیگر اداروں نے شرکت کی۔

وزیر صحت نے اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا کہ آئندہ 3 دن میں 15 ہزار کٹیں مزید آئیں گی۔ اس موقع پر وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ 2 لاکھ کٹوں کا برطانیہ کی کمپنی کو فوری آرڈر دیا جائے۔ مسلسل کاوششوں کے بعد ہماری ٹیسٹنگ گنجائش فی دن 2020 ہوگئی ہے۔ ٹیسٹنگ صلاحیت 5000 تک اور نئے لیب بھی مزید بڑھانا چاہتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yaqeen nahi aata, inhon nay jitni chori ki hai pichlay 10 saal kuch acha bhi karain tou yehi soch aati hai kay inka commission hoga! inhon nay zulm hi itna kiya hai. I cannot understand how cm has become so proative! Pahar say gira insan uth sakta hai nazar say gira nahi

SindhRejectsSamaaTV

SINDHRESJECTSAMMATV

SindhRejectsSamaaTV

SindhRejectsSamaaTV

They are badly failed as usual.

This is your popularity in Sindh shameonsamatv

should apologise people of Sindh,otherwise we will make you pay for your worst ever journalism.

ZindaHaiBhuttoZindahai

SindhRejectsSamaaTV

ملیر ڈولپمینٹ اتھارٹی کے ملازمین 10 ماہ سے تنخواہ سے محروم! بڑے عرصے سے ادارے میں فرائض سرانجام دینے کے باوجود اپنے حقوق سے محروم ملازمین کو مستقل کرنے کے بجائے کانٹریٹ ختم کرنے پہ ادارے کا غور ، بےچینی اور پریشانی میں مبتلا ملازمین کسی مسیحا کے منتظر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کے کورونا ایمرجنسی فنڈ میں 3 ارب روپے سے زائد رقم جمعکراچی : سندھ حکومت کے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ میں 3 ارب روپے سے زائد کی رقم جمع ہوگئی ، سرکاری ملازمین سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے عطیات دئیے۔ Good work MuradAliShahPPP SMS k Zary Ahsas Programme ma Registration nahi horai ha Reply ma ara ha k zilay intezamia se Rabta kryn Hogai corruption ke nzr
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا صوبے بھر میں گھروں پر راشن پہنچانے کا فیصلہسندھ حکومت کا صوبے بھر میں گھروں پر راشن پہنچانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu کس کے گھروں میں ؟ جو گھر سے باہر ہیں سڑکوں پہ آ گیے ہیں ۔ People in Karachi facing hunger, please hurry up. bilawal house pehle le ao..khuda ka wasta
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں 2458 متاثرین، سندھ میں تین بجے تک مکمل لاک ڈاؤن، کوئٹہ میں لوگ مساجد میں اکٹھے ہوگئے - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے اور ان کی مجموعی تعداد 2458 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 35 افراد اس وبا سے ہلاک ہوئے ہیں۔ سندھ میں جمعہ کو تین گھنٹوں کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کے احکامات ہیں تاہم کوئٹہ میں لاک ڈاؤن کے باوجود لوگ مساجد میں جمع ہو کر نماز ادا کرتے نظر آئے۔ 😢😢😢😞 Follow my account Sobangujjar786 اللہ سب کو جمعہ کی نعمت دے آمین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض جاں بحقصوبہ سندھ میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا، ملک بھر میں اب تک کورونا وائرس سے 31 افراد کی اموات ہوچکی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 CoronavirusUpdates
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں مستحقین کیلئے گزارہ الاؤنس جاریسندھ میں مستحقین کیلئے گزارہ الاؤنس جاری SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں دوپہر 12 سے 3 بجے تک غیر اعلانیہ کرفیو نافذ - ایکسپریس اردواس دوران کوئی دکان نہیں کھلے گی اور نہ ہی شہریوں کو نقل و حرکت کی اجازت ہوگی، نوٹی فکیشن جاری دیندار مسلمانوں پر جمعہ کی نمازکی پابندی انچولی اور جعفرطیار سوسائیٹی میں اھل تشیع کو اجتماع کی اجازت۔ یہ کیسا انصاف ھے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »