سندھ حکومت کا صوبے بھر میں گھروں پر راشن پہنچانے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت کا صوبے بھر میں گھروں پر راشن پہنچانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں گھروں پر راشن پہنچانے کا فیصلہ کرلیا، فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کل سے صوبے بھر میں گھروں پر راشن پہنچانے کا سلسلہ شروع کرے گی، صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں، اے سی، یوسیز کی مدد سے راشن تقسیم کیا جائے گا۔ دوسری جانب سندھ حکومت نے جمعہ کے حوالے سے حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کے روز تمام عوامی سرگرمیوں پر مکمل پابندی ہوگی، دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک کسی قسم کی کوئی سرگرمی نہیں ہوگی۔

حکم نامے کے مطابق مساجد میں تین سے پانچ افراد باجماعت نماز ادا کرسکیں گے، تمام کاروبار لاک ڈاؤن کی پابندیوں کے تحت بند رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سندھ حکومت کی نا ائحلی عوام کے سامنے ھے، اور آج تک نہ کبھی کسی غریب کہ گھر راشن پہنچا ھے اور نہ ہی پہنچے گا، یہ سب جھوٹ اور ڈرامہ ہے اور کچھ نہیں۔

سندھ حکومت وڈیروں کے گھروں میں راشن پہنچائے گی غریب کے گھر میں نہیں

پیپلزپارٹی کرونا کی آڑ میں اتنی بڑی کرپشن کرے گی کے سب دیکھتے رہ جائیں گے اور اپنی پچھلی کرپشن بھی کرو نہ میں ایڈجسٹ کر دیں گے

Kin k ghar? Ink pas tou data he nahi tha?

1کو چاول کے انگوٹھا تاکہ سارا مال ہڑپ جائے سندھ حکومت

ان حرام خوروں سے کسی بھی اچھائی کی امید نہی ھے

سندھ حکومت وڈیروں کے گھروں میں راشن پہنچائے گی غریب کے گھر میں نہیں

People in Karachi facing hunger, please hurry up.

bilawal house pehle le ao..khuda ka wasta

کس کے گھروں میں ؟ جو گھر سے باہر ہیں سڑکوں پہ آ گیے ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا صوبے کے اسپتالوں میں آؤٹ ڈور کھولنے کا فیصلہحکومت پنجاب نے بڑا فیصلہ کرلیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا اشیائے خوردونوش کی نقل وحمل بحال کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت نے اشیائے خوردونوش کی نقل وحمل بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہوا ۔اجلاس میں کورونا وائرس
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا ملک میں لاک ڈاؤن 14 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہوفاقی حکومت کا ملک میں لاک ڈاؤن 14 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates جو لوگ کراچی اور مختلف شہروں میں پھسے ھیں انکا کیا ھوگا انکا خیال کریں غریب گوگ ھونگے بیماری کے سلسلے میں گیے ھونگے انکو ٹرانسپورٹ کی سہولت دیں تاکہ وہ اپنی گھروں میں جا سکیں پھر جو کرنا ھے کریں وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن کا اعلان کب کیا تھا؟ ابھی اعلان نہیں ۔ جب اٹلی سے اعداد شمار میں آگے نکلیں گے تو لاک ڈائون کا اعلان کر دینگے ۔ معاون خصوصی آتش خڑدوس تاوان ۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : حکومت کا 14 اپریل تک لاک ڈاؤن برقرار رکھنے کا فیصلہکورونا وائرس : حکومت کا 14 اپریل تک لاک ڈاؤن برقرار رکھنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu coronavirus Greeb awam crona se ni marni bhook se mar jani hy Allah ka wasta greebon ko rashan do Maro awam ko Esi tou koi baat nh hui ghalat khber na phelao lock down nh kaha asad umer ne bandish ka word use kiya h
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یواین ایچ سی آر کا کے پی حکومت کو ایمبولینسز کا عطیہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مشتاق احمد کا وزیر اعظم کی کورونا ٹائیگر فورس کا حصہ بننے کا اعلانHe should it's an opportunity for him to ask for forgiveness from Allah for murder of Bob👍👍 FaisalN28127081 ماشاء اللّہ ویلڈن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »