سندھ میں دوپہر 12 سے 3 بجے تک غیر اعلانیہ کرفیو نافذ - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

سندھ بھر میں آج دوپہر 12 بجے سے تین بجے تک غیر اعلانیہ کرفیو کے نفاذ کا حکم جاری کردیا گیاایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں جمعہ کے روز 3 گھنٹے کے انتہائی سخت لاک ڈاؤن کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، جس کے تحت دن 12 سے سہہ پہر 3 بجے تک نہ کوئی دکان کھلے گی اور نہ ہی کوئی ٹرانسپورٹ چلے گی، جب کہ شہریوں کو نقل و حرکت کی بھی اجازت نہیں ہوگی ، خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے...

سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کا بھی باقاعدہ اعلان کیا ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے تحت صوبے بھر میں لاک ڈاون کےتحت پابندیوں کا اطلاق 14 اپریل تک رہے گا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن کے دوران تمام عوامی، سیاسی، مذہبی و دیگر اجتماعات پر پابندی ہوگی، صرف مقررہ اوقات کے دوران مخصوص کاروباری سرگرمیاں کی جاسکیں گی، مساجد میں 3 سے 5 افراد باجماعت نماز ادا کرسکیں گے، عام شہری نماز ظہر گھر پر ہی ادا کریں گے۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ نماز جنازہ اور تدفین کے علاوہ ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی ہوگی، نماز جنازہ اور تدفین کے موقع پر بھی احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہوں گی جب کہ سندھ میں تمام انٹرسٹی ٹرانسپورٹ سروس بھی بند رہے گی اور بین الصوبائی ٹرانسپورٹ نقل وحرکت ممنوع ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دیندار مسلمانوں پر جمعہ کی نمازکی پابندی انچولی اور جعفرطیار سوسائیٹی میں اھل تشیع کو اجتماع کی اجازت۔ یہ کیسا انصاف ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ بھر میں جمعے کو دن 12 بجے سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہسندھ بھر میں جمعے کو دن 12 بجے سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ Sindh LockDown Pakistan CoronaVirus Friday StayHomeStaySafe pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی طرح برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی کورونا وائرس نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا ہے، متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کےمزید 10مریض صحت یاب ہو گئےسندھ میں کورونا وائرس کےمزید 10مریض صحت یاب ہو گئے Sindh MediaCellPPP murtazawahab1
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10 مریض صحت یاب ہوگئے -کراچی: ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10مریض صحت یاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10مریض صحت یاب ہوگئے۔ ترجمان نے بتایا کہ … Shukar Alhamdulillah Ma sha Allah bhut khub ارشد _کتا _شریف
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں بھی 14 اپریل تک لاک ڈاؤن ہوگا، مراد علی شاہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں بھی 14 اپریل تک لاک ڈاؤن ہوگا، مراد علی شاہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »