سندھ حکومت کا 9 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ ، نئی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

Cm Sindh خبریں

Murad Ali Shah

بدقسمتی سے نگران دور میں بڑی مقدار میں گندم درآمد کی گئی جو کہ نہیں کرنی چاہیے تھی: وزیر اعلیٰ سندھ

نواب شاہ کے مقامی ہال میں پیپلز پارٹی کے رہنما اور کارکنوں کے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ یہ صوبائی بجٹ کی تیاری کا وقت ہے، چاہتا ہوں کہ تمام کارکنان صوبائی سطح کی اسکیم پر تجاویر دیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال 14 ٹن میں سے 11 لاکھ ٹن سے زائد گندم خریدی اور 4 لاکھ ٹن گندم ہمارے گوداموں میں پڑی تھی ۔ ہم نے اپنی ضرورت کے مطابق 9 لاکھ ٹن گندم خریداری کا فیصلہ کیا اور نئی قیمت 4 ہزار روپے من مقرر کی ہے۔چند روز قبل وزیراعظم شہباز شریف نے کسانوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے گندم کی خریداری کا ہدف 14 لاکھ سے بڑھا کر 18 لاکھ میٹرک ٹن کرنے کی ہدایت کی تھی

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ بدقسمتی سے نگران دور میں بڑی مقدار میں گندم درآمد کی گئی جو کہ نہیں کرنی چاہیے تھی۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے 4 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کی ہے اور بد عنوانی پر 4 ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کو معطل کیا گیا ہے۔ لاہور میں وکلا اور پولیس آمنے سامنے، جی پی او چوک میدان جنگ بن گیا، پاکستان بار کا کل ملک گیر ہڑتال کا اعلان

Murad Ali Shah

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں رواں برس مجموعی کھپت سے 18 لاکھ ٹن زیادہ گندم پیدا ہوگی: ذرائع محکمہ خوراکرواں برس چاروں صوبوں کا گندم پیداواری ہدف 3 کروڑ 21 لاکھ ٹن مقرر کیا گیا ہے لیکن رواں برس 2 کروڑ 96 لاکھ ٹن گندم کی پیداوار متوقع ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا کسانوں سے 18 لاکھ ٹن گندم پاسکو کے تحت خریدنے کا فیصلہکسانوں کو ان کی محنت کا معاوضہ بروقت پہنچائیں گے، ان کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دوں گا: وزیر اعظم شہباز شریف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کسانوں کی شکایات کا نوٹس: وزیراعظم کا حکومت کو کسانوں سے گندم خریدنے کا حکموزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 18 لاکھ میٹرک ٹن کر دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سولر سسٹم پر ٹیکس کا کوئی جواز ہی نہیں بنتا، ماہر توانائیحکومت نے گھریلو یا کمرشل سولر صارفین پر 2 ہزار روپے فی کلو واٹ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر جس پر ماہر توانائی کا کہنا ہے کہ اس قسم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گندم اسکینڈل کے حوالے سے سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا بیان سامنے آگیاوزیر اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے ، 40 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی کمی تھی، صرف 34 لاکھ میٹرک ٹن درآمد کی گئی: سابق نگران وزیر اعظم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

18 لاکھ ٹن گندم پاسکو کے تحت خریدنے کا فیصلہوفاقی حکومت نے پاکستان ایگری کلچرل اسٹوریج اینڈ سروس کارپوریشن (پاسکو) کے تحت کسانوں سے 18 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 18 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کے فیصلے کا مقصد کسانوں کو فائدہ پہنچانا ہے۔ وزیراعظم نے لاہور میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں گندم خریداری پر تحفظات دور کرنے کےلیے وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کی کمیٹی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »