سولر سسٹم پر ٹیکس کا کوئی جواز ہی نہیں بنتا، ماہر توانائی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے گھریلو یا کمرشل سولر صارفین پر 2 ہزار روپے فی کلو واٹ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر جس پر ماہر توانائی کا کہنا ہے کہ اس قسم

حکومت نے کمرشل سولر صارفین پر 2 ہزار روپے فی کلو واٹ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر ماہر توانائی کا کہنا ہے کہ اس قسم کے ٹیکس کا کوئی جواز ہی نہیں بنتا۔

انہوں نے کہا کہ بجلی کا بل یوٹیلیٹی کی مد میں لیا جاتا ہے، یوٹیلیٹی بنیادی ضرورت کو کہتے ہیں یہ اسراف نہیں ہے، لوگوں کو اس بات کا معلوم نہیں اس لیے حکومتیں اس بات کا فائدہ اٹھاتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بجلی کی جو اصل لاگت ہے اس پر کوئی بات نہیں کرتا، ایک صارف جس کے پاس سولر پینل لگا ہے اس سے آف پیک آور میں 35 روپے 57 پیسے فی یونٹ اور پیک آورز میں 41 روپے 88 پیسے وصول کیے جارہے ہیں، یہ کس بات کے پیسے ہیں؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاورڈویژن کی سولر پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردیداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے ۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیے میں کہا گیاہے کہ سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی یا پاور ڈویژن نے حکومت کو ایسی کوئی سمری نہیں بھیجی ، صاحب ثروت لوگ بے تحاشہ سولر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اکثر سڑک پر 2 کی بجائے صرف ایک جوتا ہی گرا ہوا کیوں نظر آتا ہے؟ویسے تو ہم اکثر چیزیں گرا دیتے ہیں مگر سڑک پر ایک جوتا گرنے پر اس کا علم نہ ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت کا پارٹی اختلافات سے متعلق بیانات بند کرنے کا فیصلہدو ماہ سے میڈیا پر پی ٹی آئی میں اختلافات کا گیم چلاجا رہا ہے، پارٹی کے اندر میرے خلاف کوئی پروپیگنڈہ کرے تو کوئی جواب نہیں دیا جائے گاشیرافضل مروت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیاپاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ صاحبِ ثروت لوگ بے تحاشا سولر پینل لگا رہے ہیں، گھریلو اور صنعتی صارفین سمیت حکومت کو بھی سبسڈی پر 1 روپے 90 پیسے کا بوجھ برادشت کرنا پڑ رہا ہے، اس کے نتیجے میں تقریباً ڈھائی سے 3 کروڑ غریب صارفین متاثر ہو رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ منفرد اے آئی کیمرا جو تصاویر کو شاعری میں تبدیل کر دیتا ہےپہلی نظر میں تو یہ کیمرا دیگر ڈیجیٹل کیمروں جیسا ہی نظر آتا ہے مگر باریک بینی سے دیکھنے پر اندازہ ہوتا ہے کہ یہ کوئی عام کیمرا نہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کائنات میں انسانوں کے علاوہ کسی ایلین کی موجودگی پر ایلون مسک کی رائے کیا ہے؟ایلون مسک کا ماننا ہے کہ کانات میں ہم اکیلے ہی ہیں کیونکہ کسی خلائی یا ایلین تہذیب کی موجودگی کے کوئی شواہد نہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »