خیبرپختونخوا حکومت کا کسانوں سے گندم خریدنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

صوبائی وزیرخوراک ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ معاشی صورتحال دیکھ کر صوبے کے کسانوں سے گندم خریدنےکا فیصلہ کیا ہے ہم کسانوں سے 3900 روپے میں گندم خرید رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 55ہزار ٹن گندم پشاور کے گودام میں رکھنے کی گنجائش ہے، 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم صوبے کے کسانوں سےخریدنےکا فیصلہ کیا ہے۔ظاہرشاہ طورو نے بتایا کہ 29 ارب روپے کی گندم صوبے سےخریدیں گے کیونکہ پاسکو سے خریدنے پر خرچ زیادہ آتا ہے پاسکو سے گندم خریدتے تو 12 ارب روپے زیادہ خرچ آتا ہے۔ دوسری طرف فوڈ ڈپارٹمنٹ کی ایک دستاویز کے مطابق کے پی میں گندم کی پیداوار 15 لاکھ ٹن اور ضرورت 50 لاکھ ٹن ہے، کے پی حکومت پنجاب کے نجی شعبے سے 35 لاکھ ٹن گندم کل سے خریدے گی، 3 لاکھ ٹن گندم صوبائی کسانوں سے براہ راست خریدی جائے گی، وزارت خزانہ کے پی نے گندم کی خریداری کے لیے رقوم کا بندوبست بھی کر لیا ہے، گندم فی من 3900 روپے میں خریدی جائے گی۔’ہنی ٹریپ‘ کے ذریعے اغوا ہونیوالے شہری کی لاش کچے سے مل گئی’حماس کی غزہ میں ہر جگہ واپسی‘ اسرائیلی فوج کا اعترافایم کیو ایم پاکستان کا 9 مئی سے متعلق...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسانوں کی شکایات کا نوٹس: وزیراعظم کا حکومت کو کسانوں سے گندم خریدنے کا حکموزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 18 لاکھ میٹرک ٹن کر دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا کسانوں سے 18 لاکھ ٹن گندم پاسکو کے تحت خریدنے کا فیصلہکسانوں کو ان کی محنت کا معاوضہ بروقت پہنچائیں گے، ان کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دوں گا: وزیر اعظم شہباز شریف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گندم کی فروخت : کسان دھرنے کے فیصلے پر قائم، یہ معاملہ کیا ہے؟صوبہ پنجاب کے کسانوں کیلئے خطیر لاگت سے اگائی گئی گندم فروخت کرنا سر کا درد بن گیا، گندم کی سرکاری خریداری کم ہونے سے اناج منڈیوں میں فی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قرض لیکر گندم اگانے والے کسان بہترین فصل اونے پونے بیچنے پر مجبورآٹا ملیں کسانوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھانے لگیں، تین ماہ بعد کی ادائیگیوں پر گندم خریدنے لگیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کب اور کس نےکیا؟ سرکاری دستاویزات میں سب سامنے آگیاموجودہ حکومت سے10 دن پہلے گندم امپورٹ کرنے کی مدت 31 مارچ تک تھی جس کی وجہ سے نئی حکومت آنے کے بعد گندم کی امپورٹ کا سلسلہ جاری رہا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لیبیا میں 28 روزوں کا چاند دیکھنے کا حکم کیوں دیا گیا؟ مسئلہ کیا ہے؟آغاز رمضان کا اعلان درست اور شک و شبہ سے بالاتر تھا : حکومت لیبیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »