سندھ میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

www.24newshd.tv

کراچی آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے آج گیس نہ ملنےپراحتجاج کی دھمکی دےدی، گیس پریشر میں کمی کے باعث گھروں میں بھی چولہے ٹھنڈے پڑنے لگے۔سندھ میں جاری گیس کےبحران پر آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن سراپااحتجاج ہے، کراچی پریس کلب کےباہرمظاہرےمیں کل گیس نہ ملنےپراحتجاج کی دھمکی دےدی۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کےسربراہ سمیع خان کہتے ہیں 19 دسمبرکوہفتےمیں تین روزگیس دینےکی یقین دہانی کرائی گئی لیکن گذشتہ رات گیس بندش کااعلان کرکےوعدہ خلافی کی گئی۔ سمیع خان کا مزید کہنا تھا کہ سندھ کی...

دوسری جانب گیس بحران کے باعث گھروں میں بھی چولہے ٹھنڈے پڑنے لگے ہیں، گیس پریشر میں کمی کے باعث گھریلو صارفین کو بھی شدید پریشانی کا سامناہے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کے حکومت کو فوری طور پر کراچی میں گیس بحران کو قابو کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں گیس کا بحران مزید سنگین،سی این جی اسٹیشنز21 گھنٹے بعد پھر بنداب سی این جی اسٹیشنز کب کھلیں گے؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اور بلوچستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافتپاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے، پاکستان پیٹروليم لميٹڈ نے سندھ اور بلوچستان سے ملنے والے ذخائر سے متعلق اسٹاک ايکسچينج کو آگاہ کرديا۔ SamaaTV کھربوں روپیہ ضائع کر کے کہہ دیں گے کچھ نہیں ملا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ اور بلوچستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت - ایکسپریس اردوان ذخائر سے 152 بیرل یومیہ خام تیل اور مجموعی طور پر 39 اعشاریہ 30 ملین کیوبک فٹ یومیہ قدرتی گیس مل سکے گی ارے بس کر پگلو اب رولاؤ گے کیا 🙃 Ye bs daryaft hi huy hn 😃😃 جو دریافت ہوا ہے وہ تیل ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ میں دھند کا راج ،سردی نے سب کچھ مفلوج کردیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں 25 اور27 دسمبرکوعام تعطیل کا اعلانبانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش، کرسمس اور بینظیر بھٹو کی برسی کے مواقع پرعام تعطیل کا اعلان کردیا۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں 3 دن کی عام تعطیل کا اعلان، نوٹی فکیشن جاریسندھ میں 3 دن کی عام تعطیل کااعلان،نوٹی فکیشن جاری Sindh Holidays SindhGovt NotificationIssue 25thDecember BenazirBhutto MinisterSindh SindhCMHouse MediaCellPPP MuradAliShahPPP BBhuttoZardari pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »