سندھ میں 25 اور27 دسمبرکوعام تعطیل کا اعلان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش، کرسمس اور بینظیر بھٹو کی برسی کے مواقع پرعام تعطیل کا اعلان کردیا۔ SamaaTV

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش، کرسمس اور بینظیر بھٹو کی برسی کے مواقع پرعام تعطیل کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 25 دسمبر کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش اور کرسمس کے موقع پر صوبے کے سرکاری اور ماتحت اداروں میں عام تعطیل ہو گی۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ 27 دسمبرکوسابق وزیراعظم بینظر بھٹو کی برسی کے موقع پر بھی صوبے بھرمیں عام تعطیل ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں گیس کا بحران مزید سنگین،سی این جی اسٹیشنز21 گھنٹے بعد پھر بنداب سی این جی اسٹیشنز کب کھلیں گے؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ میں دھند کا راج ،سردی نے سب کچھ مفلوج کردیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں شہریت قانون کے خلاف مظاہروں میں شدت، 23 افراد ہلاکبھارت میں شہریت قانون کے خلاف عوامی اجتماع پر پابندی اور متعدد حصوں میں انٹرنیٹ معطلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں موسم خشک،بالائی علاقوں میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک بھر میں موسم خشک،بالائی علاقوں میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Pakistan WeatherAlert Rain Snowfall Mountains Forecasting FoggyWeather WeatherPK ColdAndDry pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میانوالی میں وارڈنز کی یونیفارمز میں کیمرے نصبمیانوالی میں وارڈنز کی یونیفارمز میں کیمرے نصب SamaaTV nice mianwali بیکار کاموں پر پیسے ضائع!
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »