پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ

بلاول دیوانے کی بڑھکیں لوگ سنتے رہتے ہیں،مریم بی بی نرس کی حیثیت سے جانا چاہتی ہیں یا ڈاکٹر کی حیثیت سے:فردوس عاشق اعوان

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے اضافے کے بعد 85 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ سونے کی 10 گرام قیمت میں 43 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 73 ہزار 45 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1479 ڈالر 40 سینٹ میں فروخت ہورہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 200 روپے کا اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی درآمدات میں 5 فیصد کمیرواں مالی سال کے دوران سونے کی درآمدات میں 5 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا مزید اضافہسونے کی فی تولہ قیمت اب کتنی ہوگئی ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، چاندی سستیسونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، چاندی سستی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر گرنے کے باوجود سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 85 ہزار روپے اور دس گرام سونا 72874 روپے کا ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں ایک بار سونے کی قیمت بڑھ گئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 86000 روپے اور دس گرام بڑھ کر73731 روپے کا ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »