عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں ایک بار سونے کی قیمت بڑھ گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 1 ڈالر جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 350 روپے اور 300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ہفتے کے روز بھی عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 1 ڈالر کا اضافہ ہوگیا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1478 ڈالر تک پہنچ گئی، جب کہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت کو پر لگ گئے اور فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 350 روپےاور300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 86 ہزار اور دس گرام سونا اضافے کے بعد 73 ہزار 731 روپے کا ہوگیا، اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 970 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 832 روپے پر مستحکم رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹاک مارکیٹ: کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی، انڈیکس 177.62 پوائنٹس بڑھ گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یورپی ممالک جانا پاکستانیوں کیلئے مزید مشکل ہوگیا، خرچہ بڑھ گیااسلام آباد (سٹاف رپورٹر) یورپی یونین ممالک نے آئند ہ سال سے ویزا فیس میں اضافہ کرنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں دھند ،حد نگاہ انتہائی کم،سردی بڑھ گئیملک کے بیشتر علاقوں میں دھند ،حد نگاہ انتہائی کم،سردی بڑھ گئی Read News Pakistan Punjab Fog WeatherForecaste r WeatherPK cold pid_gov MoIB_Official NHMPofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں بڑھتے مظاہروں کیساتھ پاکستان کیلئے خطرات بڑھ رہے ہیں:وزیراعظم عمران خانبھارت میں بڑھتے مظاہروں کیساتھ پاکستان کیلئے خطرات بڑھ رہے ہیں:وزیراعظم عمران خان Pakistan PMImranKhan Tweet CitizenshipAmendmentBill ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official BJP4India
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‘بھارت میں بڑھتے مظاہروں کےساتھ پاکستان کےلئے بھی خطرات بڑھ رہے ہیں’‘پاکستان کیلئے بھی خطرات بڑھ رہے ہیں’ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates ImranKhan PMImranKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آٹھ سالہ بچے کی ایک سال کی کمائی 4 ارب روپے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »