سندھ حکومت نے جمہوری انداز کو پامال کیا نہتے شہریوں کیخلاف پولیس استعمال کی گئی حلیم عادل شیخ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت نے جمہوری انداز کو پامال کیا ، نہتے شہریوں کیخلاف پولیس استعمال کی گئی ، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ خواتین پر تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ، ہم ہر اس شخص کے ساتھ ہیں جو سندھ حکومت کے کالے قانون کے خلاف ہے ۔

حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پر امن کارکنوں اور خواتین پر لاٹھیاں برسانے کے عمل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ، شہر کراچی کی بہتری کے لئے سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کی جانب سے پاکستان پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم سے لسانیت پر الزام تراشی سے باز رہنے کی بھی تلقین کی گئی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے ترجمانوں سے کیا کیا کہا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوئے ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی باہر آگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فی الحال کسی پلیئر نے پاکستان کے ٹور سے انکار نہیں کیا، آسٹریلوی سلیکٹر - ایکسپریس اردوفی الحال کسی پلیئر نے پاکستان کے ٹور سے انکار نہیں کیا، آسٹریلوی سلیکٹر -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا ایم کیو ایم نے حدّ ادب پار کر لی تھی ؟ - Urdu Blogs | ARY Newsہر طنز کیا جائے ہر اک طعنہ دیا جائےکچھ بھی ہو پر اب حد ادب میں نہ رہا جائےتاریخ نے قوموں کو دیا ہے یہی پیغامحق مانگنا توہین ہے حق چھین لیا جائے کیا ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان آج حق چھین لینے کے ارادے سے سڑکوں پر نکلے اور کیا انھوں نے حدِّ […] غیرت آج نہیں جاگی تو آفاق احمد عامر خان مصطفیٰ کمال فاروق ستار اور کراچی سے کما کر کھانے والوں ڈوب کر مر جانا آج کراچی کی نہیں ھجرت کی توھین ھوئی اورپھر تمھاری ماؤں بہنوں کی عزت پر حملہ پر حملہ ھر لمحہ ھونگے اور تم بے غیرت اور رسوائی کا نام ھو گے g wo sab border paar ker k india ja rahey they , mil gai saza ab khushhh سندھو دیش کے نعرے گویا حد میں رہ کر لگائے جاتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

2 اوباشوں کی 8 سالہ بچی سے زیادتی۔۔ظالموں نے بعد میں کیا کیا؟ دل دہلا دینے والی خبربھارتی دارلحکومت نئی دہلی کے علاقے عثمان پور میں 2 لڑکوں نے 8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کو دل کی تکلیف، اسپتال منتقلمراد علی شاہ کا اسپتال میں سی ٹی این جی اور سیریم ٹیسٹ کیاگیا، ذرائع اللہ تعالی صحت کاملہ عطا کریں ، آمین 😢😢😢 اللہ پاک وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو شفا اور تندرستی عطا کریں. MuradAliShahPPP MediaCellPPP
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقلمراد علی شاہ کا اسپتال میں سی ٹی این جی اور سیریم ٹیسٹ کیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang اللّٰہ پاک صحت دے آمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »