بلدیاتی قانون : سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیاب

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت کا وفد رات گئے وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے دھرنے میں پہنچا

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ناصر حسین شاہ سے طے پایا تھا کہ مذاکراتی کمیٹی بنے گی ،حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے بات چیت کا سلسلہ جاری رہا۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مذاکرات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوتا رہا جبکہ مذاکراتی کمیٹی سے اچھے ماحول میں گفتگو ہوتی رہی آج ایک مسودہ بنا لیا گیا ہے۔ناصر شاہ نے کہا کہ صحت سے متعلق جو ادارے لے لیے گئے تھے وہ دوبارہ بلدیاتی اداروں کے سپرد کردیے جائیں گے جبکہ میئر کراچی واٹر بورڈ اور سیوریج بورڈ کے چیئرمین ہوں گے۔

اس کے علاوہ صوبائی حکومت یو سی کو ماہانہ اور سالانہ فنڈز کی فراہمی آبادی کی بنیاد پر ہوگی جبکہ سندھ حکومت 2013 کے بلدیاتی ایکٹ میں ترامیم لائے گی۔ اس کے علاوہ انہوں نے مزید بتایا کہ جن معاملات پر نوٹیفکیشن جاری کرنا ہوں گے ایک سے دو ہفتوں میں ایسا کر دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sindh police and governmnt both are criminal.....how can they open fired on innocent people those who were fighting and on strike for their basic rights.....shameonsindhpolice

یہ کراچی میں کیا مذاق ہو رہا ہے۔ صحت اور تعلیم صوبائ حکومت کے شعبے ہونے چاہیے۔ لوکل گورنمنٹ پارکس، واٹڑ، سیوریج اور سالڈ ویسٹ کے محکمے رکھے۔ ورنہ اب خرابی کی زمہ داری تو سندھ حکومت کی نہ ہوئ

firsthealthiswealth

HassaanIkhwani جماعتِ اسلامی دوبارہ ایک شاندار طریقے اور دبنگ انداز سے شہر کی سیاست میں انٹری کر رہی ہے، اور الحمدللہ کراچی اپنی اصل کی جانب واپس لوٹ رہا ہے۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں امن قائم رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے وزیر اعلیٰ سندھکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےگزشتہ روز کراچی میں  لاٹھی چارج کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ کا ایم کیو ایم ریلی پر سندھ پولیس کے لاٹھی چارج کا نوٹسوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے چیف سیکریٹری سندھ اور آئی جی سندھ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تعیناتیاں اور تبادلےفیاض جتوئی کو وزیرِاعلیٰ سندھ کا پرنسپل سیکریٹری تعینات کردیا گیا جبکہ ساجد جمال ابڑو کو سیکریٹری فنانس تعینات کردیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقلوزیراعلیٰ سندھ دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل ARYNewsUrdu کرسی کے نشے کا انجام Stress khuda karam karey
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقلمراد علی شاہ کا اسپتال میں سی ٹی این جی اور سیریم ٹیسٹ کیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang اللّٰہ پاک صحت دے آمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کو دل کی تکلیف، اسپتال منتقلمراد علی شاہ کا اسپتال میں سی ٹی این جی اور سیریم ٹیسٹ کیاگیا، ذرائع اللہ تعالی صحت کاملہ عطا کریں ، آمین 😢😢😢 اللہ پاک وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو شفا اور تندرستی عطا کریں. MuradAliShahPPP MediaCellPPP
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »