سندھ اسمبلی:ڈنگی اوربھنڈار جزائر پرآرڈیننس کیخلاف قرارداد اکثریت رائےسےمنظور

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) سندھ اسمبلی نے ڈنگی اور بھنڈار جزائر پر آرڈیننس کے خلاف قرارداد اکثریت رائے سے منظور کر لی ہے۔ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)، تحریک لبیک (ٹی ایل پی) اور تحریک انصاف کے رکن شہریار شر نے بھی قرارداد کی حمایت کی۔

قرارداد کے مطابق آرڈیننس اسلامک ریپبلک آف پاکستان کے آئین 1973ء کے خلاف ہے جو 2 ستمبر 2020ء کو آفیشل گزٹ میں شائع کیا گیا، آرٹیکل 97 کی صریحاً خلاف ورزی اور بنڈل اور بڈو جزائر پر غیر قانونی اختیار کے ذریعے قبضے کے برابر ہے۔

متن میں کہا گیا ہے کہ جزائر اور ساحلی علاقہ آئین کے آرٹیکل 172 کے تحت صوبے کی ملکیت ہے۔ وفاقی حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے جزائر کی ملکیت پر غیر آئینی اور غیر قانونی قبضہ کی کوشش کی۔ صوبہ سندھ کے عوام وفاقی حکومت کو غیر قانونی اور غیر آئینی اقدام کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ سندھ کی صوبائی حکومت وفاقی حکومت کو بلا اجازت سندھ کے ساحل اور جزائر پر کسی قسم کے قبضے کی اجازت نہیں دے...

قرارداد کے تحت وفاق کی جانب سے کسی بھی زور زبردستی کی بنیاد پر جزائر پر قبضہ کرنے کی کوشش آئین کے آرٹیکل 1،97،172 اور 239 کے تحت غیر قانونی ومتصادم قرار دیتی ہے۔ سندھ اسمبلی اس قرارداد کے ذریعے وفاقی حکومت کو جزائر سے متعلق آرڈیننس کو فوری واپس لے کر سندھ میں پیدا شدہ بے چینی کا خاتمہ کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کھل کر بتائیں مبہم باتوں سے کام نہیں چلے گا: گورنر سندھوزیراعلیٰ سندھ کھل کر بتائیں، مبہم باتوں سے کام نہیں چلے گا: گورنر سندھ Karachi GovernorSindh ImranIsmailPTI SindhCMHouse PTI_KHI PTISindhOffice MediaCellPPP SindhPolice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ نے اعلیٰ پولیس افسران کا اجلاس طلب کرلیاوزیراعلیٰ سندھ نے اعلیٰ پولیس افسران کا اجلاس طلب کرلیا CMSindh Summons Meeting Senior Police Officers including IG SindhCMHouse sindhpolicedmc PTI_KHI Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ پولیس افسران کس کے اشاروں پر چھٹی پر گئے؟ نیا پنڈورابکس کھل گیا11:09 AM, 21 Oct, 2020, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ کوئی شبہ ہی نہیں ہے کہ سندھ پولیس کے Jitnay log chutti par gaye hain us sab ki mustaqil chutti honi chahiye, ta k aainda aisa rola hi na khara ho
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوسندھ حکومت اور تمام ادارے آپ کے ساتھ ہیں، وزیراعلیٰ کی پولیس افسران کو یقین دہانی سندھ پولیس فوج کے سامنے سٹینڈ لے سکتی ہے لیکن زرداری مافیا کے خلاف سٹینڈ نہیں لے سکتی اب پتہ چلا کون ہے اصل مافیا؟ MuradAliShahPPP sindhpolicedmc MinisterSindh SyedNasirHShah SyedaShehlaRaza murtazawahab1 جج اغواء کیے جاتے ہیں صحافی اغواء کیے جاتے ہیں سیاستدان اغواء کیے جاتے ہیں ماشاءاللہ IG اغواء ہونے شروع ہو گئے۔ فوج بہت ترقی کر رہی ہے یہ بہن چود آئی ایس آئی والے ، فوج اور رینجرز کبھی نہیں سدھریں گے قمر باجوہ اور اسکے پارٹنر عاصم باجوہ کو جوتے مار کے نکالنا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چودھریسندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چودھری Islamabad fawadchaudhry SindhPolice BBhuttoZardari SindhCMHouse PTI_KHI PTISindhOffice GovtofPakistan fawadchaudhry BBhuttoZardari SindhCMHouse PTI_KHI PTISindhOffice GovtofPakistan ye dabbu kis ke isharay per PPP se Dummy Khan ki party me gaya?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کی پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »