وزیراعلیٰ سندھ کی پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت اور تمام ادارے آپ کے ساتھ ہیں، وزیراعلیٰ کی پولیس افسران کو یقین دہانی

کراچی میں وزیراعلی ہاؤس سندھ میں اہم اجلاس ہوا جس میں آئی جی سندھ سمیت پولیس کے اعلیٰ افسران شریک ہوئے۔ اجلاس میں لیگی رہنما کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری اور آئی جی سندھ کے ساتھ پیش آنے والے تضحیک آمیز واقعے پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے یقین دلایا کہ سندھ حکومت اور تمام ادارے آپ کے ساتھ ہیں۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کو گلشن اقبال میں دھماکے سے متعلق ابتدائی رپورٹ بھی پیش کی گئی۔سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید مستحکم کرنے کے لئے حکومت اقدامات کر رہی ہے، پولیس آزادانہ اور غیر جانبدار طریقے سے اپنا کام جاری رکھے ، حکومت سندھ نے پولیس کو ہمیشہ آزادانہ کام کرنے کی ہدایت کی ہے ، سندھ حکومت پولیس کے باقی معاملات کو خود دیکھے گی،...

واضح رہے کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے لیے دباؤ ڈالے جانے، گھر کا گھیراؤ کرنے اور اپنے ساتھ کی گئی تضحیک پر آئی جی سندھ مشتاق مہر سمیت کئی اعلیٰ پولیس افسران نے دو ماہ کی چھٹیوں پر جانے کا فیصلہ کیا تھا تاہم آرمی چیف کی جانب سے واقعے کا نوٹس لینے اور تحقیقات کے احکامات پر انہوں نے یہ فیصلہ موخر کردیا۔

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری بھی گزشتہ روز وزیر اعلی سندھ کے ہمراہ آئی جی آفس پہنچے تھے اور سندھ پولیس سے اظہار یکجہتی کیا تھا۔ انہوں نے آئی جی سندھ مشتاق مہر اور سی سی پی او کراچی غلام نبی میمن سمیت دیگر اعلیٰ افسران سے ملاقات کی اور صوبے میں قیام امن کے لیے سندھ پولیس کی خدمات کو سراہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جج اغواء کیے جاتے ہیں صحافی اغواء کیے جاتے ہیں سیاستدان اغواء کیے جاتے ہیں ماشاءاللہ IG اغواء ہونے شروع ہو گئے۔ فوج بہت ترقی کر رہی ہے یہ بہن چود آئی ایس آئی والے ، فوج اور رینجرز کبھی نہیں سدھریں گے قمر باجوہ اور اسکے پارٹنر عاصم باجوہ کو جوتے مار کے نکالنا ہے۔

سندھ پولیس فوج کے سامنے سٹینڈ لے سکتی ہے لیکن زرداری مافیا کے خلاف سٹینڈ نہیں لے سکتی اب پتہ چلا کون ہے اصل مافیا؟ MuradAliShahPPP sindhpolicedmc MinisterSindh SyedNasirHShah SyedaShehlaRaza murtazawahab1

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ پولیس نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر بیان جاری کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کو قانون کے مطابق قرار دے دیا ہے ۔ بیان ڈیلیٹ بھی کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن صفدر کی گرفتاری سندھ پولیس نے یوٹرن لے لیا ؟کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )  مزار قائد کے تقدس کی پامالی کے الزام میں ہوٹل کے ایک کمرے سے کیپٹن (ر)صفدر کو گرفتار کرلیا گیا اور ان کی گرفتاری سے متعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آج سندھ میں 286 نئے کورونا مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 8182 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 286نئے کیسز سامنے آئے۔ ایک جلسہ اور رکھ دو ۔ مرنا غریبوں نے ہے۔ تمہیں اس سے کیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری میں وفاقی وزیر ملوث، مکمل انکوائری ہوگی: وزیراعلیٰ سندھ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پر کمیٹی بنانے کا اعلان - ایکسپریس اردوکیپٹن (ر) صفدر پر جھوٹا مقدمہ بنایا گیا سازش میں شامل لوگوں کو نہیں چھوڑیں گے، مراد علی شاہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی واقعے کی تحقیقات تک سندھ پولیس افسران کا چھٹی پر نہ جانے کا فیصلہکراچی واقعے کی تحقیقات تک سندھ پولیس افسران کا چھٹی پر نہ جانے کا فیصلہ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »