سندھ پولیس افسران کس کے اشاروں پر چھٹی پر گئے؟ نیا پنڈورابکس کھل گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے SindhPolice Karachi NeoNews

فواد چودھری نے کہا کہ اگر پولیس افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر نہ گئے ہوتے تو جب اومنی والوں کے سامنے لائن لگا کر کھڑے ہوتے تھے تو بھی اس طرح کا ردعمل ہوتا۔

انہوں نے تحریر کیا کہ پاکئی داماں کی یہ حکائیت آگے بڑھی تو معاملات کھلیں گے۔ دوسری جانب آئی جی سندھ مشتاق مہر نے اپنی رخصت کی درخواست آئندہ دس دنوں کے لیے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔سندھ پولیس کے سربراہ آئی جی مشتاق مہر نے یہ فیصلہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے واقع کا نوٹس لینے اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد کیا۔

آئی جی سندھ مشتاق مہر کی جانب سے تمام پولیس افسران کو بھی واضح طور پر احکامات دیے گئے ہیں کہ وسیع تر قومی مفاد میں آئندہ دس دنوں کے لیے چھٹیوں پر جانے کا فیصلہ مؤخر کردیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jitnay log chutti par gaye hain us sab ki mustaqil chutti honi chahiye, ta k aainda aisa rola hi na khara ho

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی جی سمیت سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران کا چھٹی پر جانے کا فیصلہکراچی: پولیس حکام پر دباؤ کے معاملے پر انسپکٹر جنرل ( آئی جی) سندھ سمیت اعلیٰ پولیس افسران نے چھٹیوں پر جانے کا فیصلہ کرلیا۔آئی جی سندھ، 3 ایڈیشنل آئی جیز، جاو جاو..... ویسے بھی آپ بلاول کے نوکر ہو یہ آئی جی سندھ وی ہیں جس کو سپریم کورٹ سے سزا مل چکی ہے 2018😝😝😝کہ یہ آصف زاردری کے خلاف گوہوں کو ہراساں کرتا رہا 😝😝😝😝 اگر غیرت زیادہ جوش مار رہی تھی تو استعفیٰ کیوں نہ دیا؟ یہ ٹوپی ڈرامہ زیادہ دیر نہیں چلے گا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولیس افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے، فواد چوہدریوفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏کوئی شبہ ہی نہیں کہ سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے۔ ظاھر ھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے فواد چوہدریوفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏کوئی شبہ ہی نہیں کہ سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے۔ پاکستان تحریک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ پولیس نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر بیان جاری کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کو قانون کے مطابق قرار دے دیا ہے ۔ بیان ڈیلیٹ بھی کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاباش سندھ پولیس ہمیں آپ پر فخر ہے، مریم نواز - ایکسپریس اردوحکومت کے خلاف عوامی عدالت میں ریفرنس دائر ہوچکا، نائب صدر مسلم لیگ ن Don't fool the Nation any more every one knows about your family corruption is town talk now. یہ ہیے بغاوت پر اکسانا۔مریم سندھ پولیس کو بغاوت پر اکساتے ہوے۔ جناب راولپنڈی صاحب اپ کب تک اس بیسوا کو اپنی وردی پر ایک تمغے کی طرح سجاے رکھیں گے۔اس کی ضمانت ختم ہونے دیں اور اس کو سی کلاس جیل میں رکھیں اپ اس سے لاڈ پیار سے باز نہیں ائیں گے تو یہ اپکی وردی پر گند ڈالتی رہیے گی۔ یہ واحد خاتون ہے جو اپنے خاوند سے جان چھڑانا چاہتی ہے۔ سندھ پولیس نے صفدر کو گرفتار کیا یہ پاگل نانی تعریف کر رہی۔ گو کہ انہوں نے مجرم گرفتار کیا۔ اچھا کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی واقعے کی تحقیقات تک سندھ پولیس افسران کا چھٹی پر نہ جانے کا فیصلہکراچی واقعے کی تحقیقات تک سندھ پولیس افسران کا چھٹی پر نہ جانے کا فیصلہ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »