سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چودھری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چودھری Islamabad fawadchaudhry SindhPolice BBhuttoZardari SindhCMHouse PTI_KHI PTISindhOffice GovtofPakistan

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ کوئی شبہ ہی نہیں ہے کہ سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے۔

فواد چودھری نے کہا کہ اگر پولیس افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر نہ گئے ہوتے تو جب اومنی والوں کے سامنے لائن لگا کر کھڑے ہوتے تھے تو بھی اس طرح کا ردعمل ہوتا۔انہوں نے تحریر کیا کہ پاکئی داماں کی یہ حکائیت آگے بڑھی تو معاملات کھلیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

fawadchaudhry BBhuttoZardari SindhCMHouse PTI_KHI PTISindhOffice GovtofPakistan ye dabbu kis ke isharay per PPP se Dummy Khan ki party me gaya?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ پولیس افسران کس کے اشاروں پر چھٹی پر گئے؟ نیا پنڈورابکس کھل گیا11:09 AM, 21 Oct, 2020, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ کوئی شبہ ہی نہیں ہے کہ سندھ پولیس کے Jitnay log chutti par gaye hain us sab ki mustaqil chutti honi chahiye, ta k aainda aisa rola hi na khara ho
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پولیس افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے، فواد چوہدریوفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏کوئی شبہ ہی نہیں کہ سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے۔ ظاھر ھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے فواد چوہدریوفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏کوئی شبہ ہی نہیں کہ سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے۔ پاکستان تحریک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ پولیس نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر بیان جاری کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کو قانون کے مطابق قرار دے دیا ہے ۔ بیان ڈیلیٹ بھی کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاباش سندھ پولیس ہمیں آپ پر فخر ہے، مریم نواز - ایکسپریس اردوحکومت کے خلاف عوامی عدالت میں ریفرنس دائر ہوچکا، نائب صدر مسلم لیگ ن Don't fool the Nation any more every one knows about your family corruption is town talk now. یہ ہیے بغاوت پر اکسانا۔مریم سندھ پولیس کو بغاوت پر اکساتے ہوے۔ جناب راولپنڈی صاحب اپ کب تک اس بیسوا کو اپنی وردی پر ایک تمغے کی طرح سجاے رکھیں گے۔اس کی ضمانت ختم ہونے دیں اور اس کو سی کلاس جیل میں رکھیں اپ اس سے لاڈ پیار سے باز نہیں ائیں گے تو یہ اپکی وردی پر گند ڈالتی رہیے گی۔ یہ واحد خاتون ہے جو اپنے خاوند سے جان چھڑانا چاہتی ہے۔ سندھ پولیس نے صفدر کو گرفتار کیا یہ پاگل نانی تعریف کر رہی۔ گو کہ انہوں نے مجرم گرفتار کیا۔ اچھا کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی جی سمیت سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران کا چھٹی پر جانے کا فیصلہکراچی: پولیس حکام پر دباؤ کے معاملے پر انسپکٹر جنرل ( آئی جی) سندھ سمیت اعلیٰ پولیس افسران نے چھٹیوں پر جانے کا فیصلہ کرلیا۔آئی جی سندھ، 3 ایڈیشنل آئی جیز، جاو جاو..... ویسے بھی آپ بلاول کے نوکر ہو یہ آئی جی سندھ وی ہیں جس کو سپریم کورٹ سے سزا مل چکی ہے 2018😝😝😝کہ یہ آصف زاردری کے خلاف گوہوں کو ہراساں کرتا رہا 😝😝😝😝 اگر غیرت زیادہ جوش مار رہی تھی تو استعفیٰ کیوں نہ دیا؟ یہ ٹوپی ڈرامہ زیادہ دیر نہیں چلے گا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »