سموگ : باربی کیو اور مچھلی کی دکانیں رات کو بند کرنے کی تجویز

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

06:36 PM, 16 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے دھواں چھوڑنے پرچالان کی رقوم جمع نہ کرانے والے بھٹے فوری بند کرنے کا حکم دے دیا۔واسا کے

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے دھواں چھوڑنے پرچالان کی رقوم جمع نہ کرانے والے بھٹے فوری بند کرنے کا حکم دے دیا۔واسا کے وکیل نے باربی کیو اور مچھلی کی دکانیں سردی میں بند کرنے کی تجویز دیدی۔ عدالت کا کہنا ہے مارکیٹس کے اوقات کار کم کیے جائیں ۔

لاہور ہائیکورٹ میں سموگ اور آلودگی کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی ۔عدالت نے سموگ کی روک تھام کےلئے لاہور، میں ٹریفک انتظامات کومزید بہتر بنانے کا حکم دیا۔ کینال روڈ اور جیل روڈ پر ٹریفک انتظامات بھی بہتر کیے جائیں۔ سی ٹی او نے عدالت کو بتایا کہ 320 بیریئرز شہر کے مختلف مقامات پرنصب کرکے ون وے کی خلاف ورزیاں روکی جارہی ہیں۔عدالت نے بھٹہ چوک کی ری ماڈلنگ کےلئے محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس سے جواب طلب کرلیا۔ درخواست گزار اظہر صدیق کا کہنا تھا کہ لاہور میں بلندوبالا عمارتوں میں پارکنگ نہیں رکھی جارہی جس پر عدالت کا کہنا تھا کہ پارکنگ کی جگہ نہ رکھنے والے پلازوں کی پالیسی پرنظرثانی کی ضرورت ہے۔ فول پروف پالیسی کےبغیر بلند و بالا عمارتوں کی تعمیرات کی اجازت دینابہت بڑی زیادتی...

واسا کے وکیل میاں عرفان اکرم نے کہا کہ مچھلی فروش اور باربی کیو کی دکانیں رات گئے تک کھلی رہتی ہیں۔ باربی کیو کی دکانیں دھواں چھوڑنے اورسموگ کاباعث بن رہی ہیں۔رات گئے تک مارکیٹس کھلی رہنے سے سموگ میں اضافہ ہورہا ہے۔اس پر عدالت نے کہا کہ پوری دنیا میں مارکیٹس چھ بجے بند ہوجاتی ہیں۔ یہاں پربازار جلد کیوں نہیں کھل سکتے۔ دنیا بھر میں تو شام چھ بجے فلائٹس بھی بند کردی جاتی ہیں۔ بازاروں کےاوقات کار کو کم ہونا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ کیا حکومت ہے گھر کا کھانا بھی بند کرئیے گے😁

عقل کو ہاتھ ماریں. غریبوں کے چولہے نہ بند کرو.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر کی نجی یونیورسٹیز کے غیر قانونی کیمپس بند کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوایچ ای سی غیر قانونی کیمپس سے پاس آؤٹ طلباء کو مخصوص طریقے سے ڈگریاں فراہم کرے، سپریم کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر کی نجی یونیورسٹیز کے غیرقانونی کیمپس بند کرنے کا حکمسپریم کورٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن ( ایچ ای سی) کو ملک بھر کی پرائیویٹ یونیورسٹیز کے غیرقانونی کیمپس بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب میں مختلف سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے فنڈز کی منظوریصوبہ پنجاب میں مختلف سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے فنڈز کی منظوری PlaningandDevelopment Government GovtofPakistan MoIB_Official PnD_Punjab
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سموگ سے تنگ شہریوں کیلئے اچھی خبر، بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی کی تقریبات جاری۔بارات کی تصاویر وائرلانسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنید صفدر نے اپنی بارات کے موقع پر آف وائٹ رنگ کی شیروانی کا انتخاب کیا جبکہ اُن کی دلہن نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئندہ انتخابات پاکستان کی ووٹنگ کی تاریخ کی مہنگی ترین مشق ہوگیتوقع ہے کہ آئندہ عام انتخابات پاکستان کی ووٹنگ کی تاریخ کی سب سے مہنگی مشقیں ہوں گی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »