ملک بھر کی نجی یونیورسٹیز کے غیر قانونی کیمپس بند کرنے کا حکم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایچ ای سی غیر قانونی کیمپس سے پاس آؤٹ طلباء کو مخصوص طریقے سے ڈگریاں فراہم کرے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو ملک بھر کی پرائیویٹ یونیورسٹیز کے غیر قانونی کیمپس بند کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے کہا کہ وفاق اور صوبائی حکومتیں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے مکمل تعاون کریں، عدالت کے سامنے سوال تھا کہ کیا پرائیویٹ یونیورسٹیاں اپنی حدود سے باہر ذیلی کیمپس قائم کر سکتی ہیں یا نہیں، ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے واضح کر دیا کہ یونیورسٹیوں کو اپنی حدود سے باہر کیمپس قائم کرنے کی اجازت نہیں۔

طلباء کے وکیل علی ظفر نے کہا کہ عدالت نے نیب کو نجی یونیورسٹیوں کےخلاف کارروائی کا حکم دیا تھا، طلباء لاہور ہائیکورٹ اپنی ڈگریوں کے لیے گئے تھے، ہائیکورٹ نے نجی یونیورسٹیوں کے کیمپسز کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانیوں کے غیر قانونی باہر جانے میں FIA ملوث ہے، زلفی بخاری - ایکسپریس اردوبیرون ملک مشن کی ذمے داری ہے وہ جیلوں میں قید پاکستانیوں کا خیال رکھیں، فخر امام اب اداروں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔۔ پاکستانی عوام کے ساتھ اسٹبلشمنٹ ہاتھ کر رہی ہے ہاں جی انکو نہیں پتہ ہو گا یہ بات تو پھر کس کو پتہ ہو گا!!! ایف آئی اے وزیراعظم کے ماتحت اک محکمہ ہے ۔اس کے کہنے کا مطلب ہے وزیراعظم ملوث ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غیر قانونی تعمیرات میں ملوث افسران اور بلڈرز کیخلاف کارروائی کا حکمکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے غیرقانونی تعمیرات میں ملوث افسران کیخلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے بلڈرز کے خلاف کریمنل کارروائی کا بھی حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا بلاجواز اور غیر محتاط پابندیوں سے باز رہے: چین نے امریکا کو خبردار کردیابیجنگ: چین نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ بلاجواز اور غیر محتاط پابندیوں سے باز رہے ورنہ پوری شدت سے جوابی وار کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

زیر تفتیش انکوائری غیر ملکی سفیر کو فراہم کرنے والا پولیس افسر گرفتاراسلام آباد: غیر ملکی سفیر کو زیر تفتیش انکوائری لیک کرنے والا پولیس افسر گرفتار arynewsurdu Why can't you name the country and ambassador? Can't we ask him if he would do the same in his country? 😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان آنے والے عرب شیوخ کیلئے ٹیکس چھوٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ اور کون سے غیر ملکیوں کو استثنیٰ حاصل ہے؟اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں موجود سفارتی کمیونٹی، متحدہ عرب امارات کے حکومتی عمال اور عرب ممالک کے شیوخ کو پاکستان میں سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ برقرار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امیکرون دنیا بھر میں غیر معمولی رفتار سے پھیل رہا ہے: عالمی ادارہ صحت - BBC News اردوعالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم امیکرون دنیا بھر میں غیر معمولی رفتار سے پھیل رہی ہے اور اپنی جنیاتی شکل تبدیل کرنے والی کورونا کی اس قسم کے مریضوں کی 77 ممالک میں تصدیق کی جا چکی ہے۔ اوہ.. چھ ہزارطلباء کا مستقبل دو سال سےداؤ پہ لگا ہوا ہے کوئی آواز سننے کے لیے راضی ہی نہیں ہے موجودہ حکومت کا اولین فریضہ ہے کہ اگر وہ آنے والی نسل کا سوچنا چاہتے ہیں تو چین سے بات کر کہ ہماری واپسی کو یقینی بنائیں takebackpakstudentstochina 😳😳😳
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »