سموگ سے تنگ شہریوں کیلئے اچھی خبر، بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: سموگ سے تنگ شہریوں کیلئے اچھی خبر ہے، ملک میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ 24 سے 25 دسمبر تک بارشیں متوقع ہے۔ ڈائریکٹرمیٹ سردارسرفراز کی جانب سے بیان میں ک

ہا گیا ہے کہ ملک میں بارش کا نیا سلسلہ 24 سے 25 دسمبر تک متوقع ہے، اس دوران شمالی علاقوں میں اچھی بارش کاامکان ہے۔ شمالی علاقوں میں چند روزمیں سردی کی شدید لہر آئے گی تاہم دسمبرکےآخرمیں لاہورمیں بھی بارش متوقع ہے۔

دوسری جانب بالائی علاقوں میں برفباری اور میدانی علاقوں میں ٹھنڈی ہواوں کا راج ہے، سب سے کم درجہ حرارت قلات میں منفی نو ریکارڈ کیا گیا،کالام میں پارہ منفی آٹھ، اسکردواورکوئٹہ میں منفی سات ڈگری تک گرگیا۔ ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کے بعد برفباری کاآغاز ہوتے ہی آزاد کشمیر میں موسم مزید سرد اوردلکش ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات نے بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرمیں مزید برفباری اوربارش کی پیشگوئی کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

باس سے تنگ خاتون ملازم نے تیل کے گودام کو آگ لگا دیتھائی لینڈ میں ایک خاتون نے اپنے باس کے ڈانٹنے پر دلبرداشتہ ہو کر اس تیل کے گودام کو آگ لگادی جہاں وہ کام کرتی تھیں۔ ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ARYNEWSOFFICIAL ایھتے رکھ ARYNEWSOFFICIAL ImranKhanPTI SMQureshiPTI PakinChina_ Don't deprive us of our right to education. 6000 pak students studying in China have been humiliated for 2 years.Can anyone tell us what is our fault. Is it a sin to get higher education? TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہنی مون سے جلد واپسی صحافی نے وکی کوشال سے کیا سوال پوچھا؟ ویڈیو سامنے آگئی02:20 PM, 15 Dec, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی وکی کوشال کے ہمراہ ہنی مون سے واپسی ہو گئی، تاہم صرف 5 روز کے بعد واپسی پر Pakistan k ghatiya media ko aisi news ki zarorat hai na k Pakistani awaam ko
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بڑی کامیابی، امریکا نے ترمیمی بل سے پاکستان سے متعلق منفی حوالے خارج کر دیےامریکا نے ترمیمی بل سے پاکستان سے متعلق منفی حوالے خارج کر دیے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کے 10 ارب ڈالرز سے زائد اثاثے بحال کرنے سے متعلق امریکا کا بڑا فیصلہامریکا کا افغانستان کے 10 ارب ڈالرز کے اثاثے فوری بحال کرنے سے صاف انکار مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu America Afghanistan لعنت بائیڈن پر یہ قاتل ہیں لعنت سوپر پاور پر Ridiculous! یہ 10 ارب ڈالر خود افغانستان کا ریونیو نہیں،،،،😎😎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وکی سے شادی کیلئے ’’ہاں‘‘ کرنے سے قبل کترینہ نے کیا شرط رکھی تھی؟ - ایکسپریس اردووکی نے دو ماہ میں ہی فیصلہ کرلیا تھا کہ کترینہ ہی وہ خاتون ہیں جس کے ساتھ وہ اپنی ساری زندگی گزارنا چاہتے ہیں कुछ भी हो लेकिन कैटरीना_कैफ ने सनातन संस्कृति का पालन करके उन तमाम लड़कियों को एक सीख दी है 🔸 मांग में सिंदूर 🔸 गले में मंगलसूत्र 🔸 हाथों में चूड़ी 🔸 कानो में झुमका 🔸 पांव में पायल और खान गैंग से निकाह ना करके बच्चे पैदा करने वाली मशीन बनने से भी मुक्त हो गई । बधाई हो ہمارے میڈیا کا معیار اب یہ رہ گیا ہے چھ ہزارطلباء کا مستقبل دو سال سےداؤ پہ لگا ہوا ہے کوئی آواز سننے کے لیے راضی ہی نہیں ہے موجودہ حکومت کا اولین فریضہ ہے کہ اگر وہ آنے والی نسل کا سوچنا چاہتے ہیں تو چین سے بات کر کہ ہماری واپسی کو یقینی بنائیں takebackpakstudentstochina
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئیکراچی : ٹرین ڈرائیورز کی حاضر دماغی سے کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی ، ٹریک پر رکاوٹ حادثے کا سبب بن سکتی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »