ملک بھر کی نجی یونیورسٹیز کے غیرقانونی کیمپس بند کرنے کا حکم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن ( ایچ ای سی) کو ملک بھر کی پرائیویٹ یونیورسٹیز کے غیرقانونی کیمپس بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

طلباء نے ایچ ای سی کی جانب سے غیر قانونی کیمپسز سے ڈگریاں جاری نہ کرنے پر عدالت سے رجوع کیا تھا جس پر جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

سپریم کورٹ کا یہ بھی کہنا تھا کہ وفاق اور صوبائی حکومتیں ایچ ای سی کا معیار برقرار رکھنے کیلئے تعاون کریں، عدالت کے سامنے سوال تھا کیا پرائیویٹ یونیورسٹیاں ذیلی کیمپس بناسکتی ہیں یا نہیں، جس پر ایچ ای سی نے واضح کردیا کہ یونیورسٹیوں کو حدود سے باہر کیمپس قائم کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر کی نجی یونیورسٹیز کے غیر قانونی کیمپس بند کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوایچ ای سی غیر قانونی کیمپس سے پاس آؤٹ طلباء کو مخصوص طریقے سے ڈگریاں فراہم کرے، سپریم کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا ملک کی نجی یونیورسٹیز کےغیرقانونی کیمپس بندکرنےکا حکمسپریم کورٹ نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو ملک بھر کی نجی یونیورسٹیز کے قائم غیر قانونی کیمپس بند کرنے کا حکم دے دیا، پڑھیے zuliqbal007 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکانملک بھر میں 16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں گھریلو صارفین بھی مشکلات کا شکار گیس کا بحران آگیااسلام آباد: صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کے بعد گھریلو صارفین بھی مشکلات کا شکار ہیں. ملک بھر کے مختلف شہروں میں گیس کا نیا بحران آگیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں یونیورسیز بند۔۔طلبا کے لئے اہم اعلانملک بھر میں یونیورسیز بند۔۔طلبا کے لئے اہم اعلان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں مزید 4 کورونا مریض جاں بحقپاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 کورونا مریض زندگی کی بازی ہار گئے، مزید 194 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 82 فیصد ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »