سمجھوتا ایکسپریس دہشتگرد حملے کے متاثرین ابھی تک انصاف کے متلاشی ہیں: دفتر خارجہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے متاثرین کو شواہد کے باوجود انصاف کی فراہمی میں حد سے زیادہ تاخیر بھارتی غیر رضامندی ظاہر کرتا ہے۔

دفتر خارجہ نے انصاف کی فراہمی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دہشتگرد واقعہ میں ملوث اور اقبال جرم کرنے والے ماسٹر مائنڈ سوامی اسیم آنند سمیت دیگر ملزمان کی رہائی اس بات کی تصدیق ہے کہ قصورواروں کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت میں استثنیٰ حاصل ہے۔

بیان میں سمجھوتہ ایکسپریس کے متاثرین سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے۔ خیال رہے کہ آج سے 13 سال قبل 18 فروری کو دہلی سے لاہور آنے والی سمجھوتا ایکسپریس میں دھماکوں سے چالیس پاکستانیوں سمیت 68 مسافر جاں بحق ہو گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پورٹ سے گیس خارج ہونے کے شواہد نہیں ملے، چیئرمین کے پی ٹی - ایکسپریس اردونیوی کی نیوکلیئر ڈیمج ٹیم نے فضاء، مٹی اور متاثرین کے خون کے نمونے حاصل کرلیے جلد رپورٹ سامنے آجائے گی، ریئر ایڈمرل پو ڇا ٿيو آھي Chor sindh gourment hy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کیماڑی واقعے کے متاثرین کی ہر ممکن مدد کر‌ے گی، وزیراعلیٰ سندھکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کیماڑی واقعے کے متاثرین کی ہر ممکن مدد کر‌ے گی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ گیس کے اخراج سے اموات پر افسوس ہے ، معاملے کی تحقیقات
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں انتقام کے بجائے انصاف چاہتے ہیں، خورشید شاہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امارات نے عرب دنیا کے پہلے جوہری پلانٹ کا لائسنس جاری کردیا - ایکسپریس اردوچار ری ایکٹر 56ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین میں کورونا سے بچاؤ کے لیے دیسی ادویات کا استعمال - ایکسپریس اردوروایتی دواؤں کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے ہیں، چینی ہیلتھ کمیشن EvacuatePakistaniStudents
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اور اندرون سندھ سے کراچی آنے والے اجناس کے ٹرک اغواء ہونے لگے - ایکسپریس اردوحکومت واقعات کی روک تھام کیلئے پولیس کا گشت بڑھانے کے احکامات جاری کرے، کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن Zardari sb hath dikha rahay Ghreeb phr mrega!! Ameer aur ameer hoga .THINK,HIGH WAY POLICE SHOULD BE MORE ALERT.WE SHOULD OBSERVE OUR AGENCIES OUT,HOW DID IT. HAPPEN?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »