ایف بی آر نے آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کا ڈیٹا طلب کرلیا

Fbr

ایف بی آر نے آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کا ڈیٹا طلب کرلیا #ARYNewsUrdu #FBR

Fbr

2/18/2020

ایف بی آر نے آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کا ڈیٹا طلب کرلیا ARYNewsUrdu FBR

کراچی: شہر قائد میں آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کے خلاف ایف بی آر نے کارروائی کرتے ہوئے 17 بڑے اسپتالوں کے ڈاکٹرز کا ڈیٹا طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کے گرد ایف بی آر نے گھیرا تنگ کردیا، ایف بی آر

انجم وہاب 18 فروری 2020 کراچی: شہر قائد میں آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کے خلاف ایف بی آر نے کارروائی کرتے ہوئے 17 بڑے اسپتالوں کے ڈاکٹرز کا ڈیٹا طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کے گرد ایف بی آر نے گھیرا تنگ کردیا، ایف بی آر کی جانب سے کراچی کے 17 بڑے اسپتالوں کے ڈاکٹرز کا ڈیٹا طلب کرلیا گیا ہے۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق نجی کلینک چلانے والے ڈاکٹرز کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ایف بی آر کی جانب سے ڈاکٹرز کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات اور بیرون ملک دوروں کا ریکارڈ حاصل کیا گیا ہے۔ ایف بی آر حکام نے ضیاالدین میموریل اسپتال کی جانب سے تفصیلات فراہم نہ کرنے پر 25 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ واضح رہے کہ ایف بی آر حکام کی جانب سے گزشتہ ہفتے کہا گیا تھا کہ فروری 2020 کے مہینے میں تین ارب روپے سے زائد کی ٹیکس ریکوری ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں: ایف بی آر نے یو اے ای سے اقامہ رکھنے والے پاکستانیوں کی تفصیلات مانگ لیں یاد رہے کہ گزشتہ سال دسمبر میں ایف بی آر نے متحدہ عرب امارات سے اقامہ رکھنے والے پاکستانی افراد کی معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ مراسلے میں کہا گیا تھا کہ اقامہ رکھنے والے پاکستانیوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا جائے اور یو اےای میں فنانشل معلومات چھپانےوالوں کی تفصیل بھی دی جائے۔ 0 مزید پڑھ: ARY News Urdu

’جب چینی کے ساتھ گیم کھیلی گئی تو سرکار کہاں تھی‘



ٹرک میں چھپ کرجانیکی کوشش ناکام،43افرادپکڑے گئے

شہباز شریف کا چینی اورگندم کی قیمتوں میں اضافے کی رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ



اب کوئی طاقتور گروہ عوامی مفادات کا خون کرنے کے قابل نہیں رہے گا: وزیر اعظم

لاک ڈاؤن کے دوران بیوٹی پارلر بند ہونے سے اداکاراؤں کے چہرے بدل گئے - ایکسپریس اردو



وعدے کے مطابق چینی،گندم بحران کی رپورٹ عام کی،عمران خان

بھارتی طیاروں کو راستہ دینے کے لیے پاکستان ایئر ٹریفک کی فراخ دلی



یہ حقیقت ہے یہ ڈاکڑمافیا اس وقت امیرترین مافیا ہے ۔۔۔ کروڑوں کے پراٰییوٹ ہسپتال مہنوِں میں ڈرگ مافیا کیساتھ مل کے بن جانے ۔۔ غیر معیاری دوا لکھنے کے فائدے الگ اور غریب عوام سے دو منٹ فیس فیس کے عیوض 500 سے 2000 روپے لینا عام روٹین بن چکی ہے اور کوئی انکو پوچھنے والا نہ ہے

سولس فیسٹیول:اسٹیج گرنےکے واقع کی ایف آئی آر درجاسلام آباد میں ہونے والے سولس میوزک اور آرٹس فیسٹیول میں اسٹیج گرنے کے واقع کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے ۔ SamaaTV

’ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بلیک لسٹ نہیں کیا جائے گا‘ - World - Dawn Newsاس اجلاس میں پاکستان گرے لسٹ میں ہی رہے گا زیادہ چانس یہی ہیں لیکن میڈیا عوام کو بہکا رہا تا کہ اجلاس کے بعد حکومت کی دھلائی کر سکے

’ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بلیک لسٹ نہیں کیا جائے گا‘ - World - Dawn News

پاکستان کے اقدامات پر ایف اے ٹی ایف کا اظہارِ اطمینانپیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف اے ٹی ایف نے دہشت گردی کی فنانسنگ روکنے کے لیے پاکستانی

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوشاںپاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوشاں پڑھیے alifaarooq کی رپورٹ alifaarooq نہیں نکلے گا alifaarooq انشاءاللہ جلد نکلےگا

ایف اے ٹی ایف اجلاس، پاکستان کی کارکردگی رپورٹ کا جائزہ مکمل کرلیا گیاپیرس: فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) اجلاس میں پاکستان کی کارکردگی رپورٹ کا جائزہ مکمل کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کی ووٹنگ کل متوقع ہے، پاکستان کی کارکردگ Needless to say that it will be better if Pakistan reduces dependence on assurances from friendly countries and focus more on reform of key institutions mentioned under National Action Plan. FATF ICRG APG



چینی اور آٹا بحران رپورٹ: اہم حکومتی اور سیاسی شخصیات ذمہ دار قرار

سعودی حکومت 3ماہ پرائیویٹ کمپنیوں کے ملازمین کو تنخواہ دیگی

’مجھے داڑھی کاٹنے کی اجازت دی جائے، میں مولوی کی طرح اس دنیا سے نہیں جانا چاہتا‘

گجرات پنجاب میں کورونا مریضوں کا دوسرا بڑا گڑھ کیوں بنا؟

آٹا چینی بحران : وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کردیا

نرس اریما نسرین بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئیں

چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردو

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

18 فروری 2020, منگل خبریں

پچھلا خبر

سفاک شہری نے تیزدھار آلے سے لڑکی پر حملہ کردیا

اگلا خبر

سمجھوتا ایکسپریس دہشتگرد حملے کے متاثرین ابھی تک انصاف کے متلاشی ہیں: دفتر خارجہ
’جب چینی کے ساتھ گیم کھیلی گئی تو سرکار کہاں تھی‘ ٹرک میں چھپ کرجانیکی کوشش ناکام،43افرادپکڑے گئے شہباز شریف کا چینی اورگندم کی قیمتوں میں اضافے کی رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ اب کوئی طاقتور گروہ عوامی مفادات کا خون کرنے کے قابل نہیں رہے گا: وزیر اعظم لاک ڈاؤن کے دوران بیوٹی پارلر بند ہونے سے اداکاراؤں کے چہرے بدل گئے - ایکسپریس اردو وعدے کے مطابق چینی،گندم بحران کی رپورٹ عام کی،عمران خان بھارتی طیاروں کو راستہ دینے کے لیے پاکستان ایئر ٹریفک کی فراخ دلی ساجد پلیز واپس آجائیں! امریکا جیسا ملک کرونا وائرس کا مقابلہ نہیں کر پا رہا: پاکستانی سفیر گندم چینی بحران رپورٹ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے خلاف فرد جرم ہے،شہبازشریف - ایکسپریس اردو احساس کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین کو یکمشت 12 ہزار دیں گے: ثانیہ نشتر Hydroxychloroquine ‘most effective’ against coronavirus, finds global survey of doctors
چینی اور آٹا بحران رپورٹ: اہم حکومتی اور سیاسی شخصیات ذمہ دار قرار سعودی حکومت 3ماہ پرائیویٹ کمپنیوں کے ملازمین کو تنخواہ دیگی ’مجھے داڑھی کاٹنے کی اجازت دی جائے، میں مولوی کی طرح اس دنیا سے نہیں جانا چاہتا‘ گجرات پنجاب میں کورونا مریضوں کا دوسرا بڑا گڑھ کیوں بنا؟ آٹا چینی بحران : وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کردیا نرس اریما نسرین بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئیں چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردو غیر معینہ مدت تک لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردو پاکستان نےبھارتی طیاروں کی رہنمائی کی،بھارتی پائلٹس مشکور سندھ حکومت:سروسزاسپتال میں کرونایونٹ فوری قائم کرنیکافیصلہ آئندہ6سے8ہفتوں ميں کيسزبلند ترين سطح پرجائينگے،ڈاکٹرجاوید کورونا وائرس کا آخری شکار کون سا ملک بنے گا؟