سندھ حکومت کیماڑی واقعے کے متاثرین کی ہر ممکن مدد کر‌ے گی، وزیراعلیٰ سندھ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت کیماڑی واقعے کے متاثرین کی ہر ممکن مدد کر‌ے گی، وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کیماڑی واقعے کے متاثرین کی ہر ممکن مدد کر‌ے گی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ گیس کے اخراج سے اموات پر افسوس ہے ، معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ میں خود بھی کیماڑی جا چکا ہوں، 24گھنٹے میں دوبارہ اموات کا بڑھناخطرے کی گھنٹی تھی، کیماڑی واقعے کی تمام ادارے مل کر تحقیقات کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کیماڑی واقعے کے متاثرین کی ہر ممکن مدد کرے گی۔

پی ایس ایل سے متعلق وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے دوران فول پروف سیکورٹی انتظامات ہوں گے، پہلی بار پورا پی ایس ایل پاکستان میں ہو رہا ہے۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کراچی میں مزیدکرکٹ اسٹیڈیم بنائیں۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ پولیس کو ہدایت کی ہیں کہ عزیز میمن کے قتل کی تحقیقات کرے، پیپلزپارٹی آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کااسپتالوں کا دورہ، گیس سے متاثرہ افراد کی عیادت کی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترف America TrumpDaughter IvankaTrump Praised SaudiArabia UAE Women Reforms IvankaTrump POTUS KSAMOFA DXBMediaOffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیند کی کمی خواتین کی صحت کے لیے نقصان دہ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکشاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ارکان اسمبلی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ Usual and listening from childhood We every Pakistanis appreciate the support of UNSecretaryGeneral for Kashmir solution.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکیاردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکی ErdoganInPakistan RTErdogan PakTurkey Turkey trpresidency TrEmbIslamabad ForeignOfficePk PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »