سلمان شہباز کے ملازمین کے بینک اکاؤنٹس میں 9.5 ارب روپے کا انکشاف -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلمان شہباز کے ملازمین کے بینک اکاؤنٹس میں 9.5 ارب روپے کا انکشاف ARYNewsUrdu

لاہور : اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کے ملازمین کے بینک اکاؤنٹ میں نواعشاریہ پانچ ارب روپے کا انکشاف سامنے آیا ، ایف آئی اے بینکنگ کرائم سرکل لاہور نے ان خفیہ بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگالیا ہے۔

جس میں سلمان شہباز کے ملازمین کے بینک اکاؤنٹ میں نواعشاریہ پانچ ارب روپے کا انکشاف ہوا، یہ ملازمین رمضان شوگر مل اور العریبیہ شوگر مل میں کام کرتے ہیں۔ شبیر قریشی کلرک کے اکاؤنٹ میں ایک ارب روپے، رانا وسیم کے اکاؤنٹ میں 24 کروڑ، اقرار کے اکاؤنٹ میں 64 کروڑ، تنویر الحق کلرک کے اکاؤنٹ میں 52 کروڑ، خضر حیات اکاؤنٹ کلرک کے اکاؤنٹ میں 1.2 ارب روپےاور توقیر الدین کے اکاؤنٹ میں 45 کروڑ روپے جمع کرائے جانے کا انکشاف ہوا۔.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ma Sha Allah lkn hona phir b kuch ni ha

الحمداللہ یہ بھی نواز شریف کی بدولت ہے۔

to nikalway na KHAN ku deals kar k bahir bhj raha,jnab SAzain do gy to country thek ho ga deals say nai ,,,

Asim bajwa ka kya karna hai phir

کتوں کا چینل شروع ہو گیا

جھوٹ کی پٹاری اے آر وائ

مالک امیر تو کیا نوکر غریب ہوں گے؟

aur ab balance zero hy 🤣😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور بورڈ کے میٹرک کے نتائج کا اعلان ، کامیابی کا تناسب 71.51 فیصدلاہور: (دنیا نیوز) مسلسل تاخیر کے بعد پنجاب حکومت کی طرف سے میٹرک کلاس کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ کامیابی کا تناسب 71.51 فیصد رہا جبکہ پوزیشنز کا اعلان نہیں کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہ سلمان مرکز کا بیروت کے لیے کڈنی سینٹر کا تحفہشاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات نے بیروت میں المقاصد ہسپتال کے ماتحت کڈنی سینٹر کا افتتاح کیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق المقاصد ہسپتال کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے ہاتھوں کشمیریوں کا ماورائے عدلت قتل، پاکستان کا اہم مطالبہ -اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے 3 کشمیری مزدوروں کے ماورائے عدالت قتل کی عالمی نگرانی میں عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف ردعمل میں کہا ہے کہ بھارتی قابض افواج نےتین کشمیری نوجوانوں کونام …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کے بعد سابق صدر آصف زرداری کا بھی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ کے قائد نوازشریف کے بعد سابق صدر آصف زرداری نے بھی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے ،سابق صدر بھی اے پی سی سے ورچوئل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا جعلی کاسمیٹکس تیارو فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت کا جعلی کاسمیٹکس تیارو فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے،پنجاب حکومت نے دی پنجاب ڈرگ ترمیمی بل2020 کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان - ایکسپریس اردو’پاکستان ڈیموکریٹک الائنس‘ تشکیل، جنوری 2021 میں فیصلہ کن لانگ مارچ کا بھی اعلان نواز شریف نے فرار ہونے کے بعد سیاسی چوروں کو جمع کیا ہے اور یہ سیاسی چور معصوم عوام کو جمع کریں گے اور خود میدان سے فرار ہو جائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »