نوازشریف کے بعد سابق صدر آصف زرداری کا بھی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوازشریف کے بعد سابق صدر آصف زرداری کا بھی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ AsifAliZardari NawazSharif PMLN PPP MediaCellPPP

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد سابق صدر آصف زرداری نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرنے کافیصلہ کیا ہے ، سابق صدر بھی اے پی سی سے ورچوئل خطاب کریں گے ۔

آصف زرداری اور نوازشریف کی شرکت کے بعد اے پی سی مزید اہمیت اختیار کرگئی ،اے پی سی کا اپوزیشن کے الائنس میں تبدیل ہونے کا امکان ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت مخالف اتحاد کی تجویز اے پی سی شرکا کے سامنے رکھی جائے گی ، اے پی سی میں حکومت مخالف مشترکہ جلسوں ، ریلیوں کی تجویز بھی پیش کی جائیگی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کا پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کے بائیکاٹ کی تصدیق کر دی ہے۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور بورڈ کے میٹرک کے نتائج کا اعلان ، کامیابی کا تناسب 71.51 فیصدلاہور: (دنیا نیوز) مسلسل تاخیر کے بعد پنجاب حکومت کی طرف سے میٹرک کلاس کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ کامیابی کا تناسب 71.51 فیصد رہا جبکہ پوزیشنز کا اعلان نہیں کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کا مداح کے خط کا جواب ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیااداکارہ ماہرہ خان نے مداح کے خط کا جواب دیتے ہوئے ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر مداح کی جانب سے بھیجے گئے خط کی تصویر شیئر کرتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی صدر کا یان آن کی روح کو فروغ دینے کا مطالبہچین کے صدر شی جن پھنگ نے یان آن کی روح کا گہرائی سے مطالعہ کرنے اور اس جذبے کو بھرپور انداز میں فروغ دینے اور آگے بڑھانے پر زور دیا ہے۔چین کی کمیونسٹ پارٹی کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے تعلیمی اداروں میں سیکنڈری کلاسز بھی شروع کرنے کا فیصلہ مگر کب سے؟کراچی(ویب ڈیسک) سندھ کے تعلیمی اداروں میں چھٹی سے آٹھویں جماعت کا تدریسی عمل 28 ستمبرسے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الباما : گھر کے آنگن میں سیلابی پانی کے ساتھ مگرمچھ بھی آگیا، ویڈیو وائرلالباما : امریکی ریاست میں الباما میں سمندری طوفان سیلی نے جہاں تباہی مچادی ، وہیں خاتون کی ایک ویڈیو نے سب حیران کردیا ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »