سندھ کے تعلیمی اداروں میں سیکنڈری کلاسز بھی شروع کرنے کا فیصلہ مگر کب سے؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ویب ڈیسک) سندھ کے تعلیمی اداروں میں چھٹی سے آٹھویں جماعت کا تدریسی عمل 28 ستمبرسے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق سندھ کے سرکاری ونجی تعلیمی اداروں میں چھٹی سے آٹھویں جماعت کا تدریسی عمل 28 ستمبرسے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیرتعلیم کی منظوری کے بعد محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سندھ حکومت نے کورونا کیسزمیں اضافے کے باعث چھٹی تا آٹھویں جماعت تک تدریسی عمل 21 ستمبر کو بحال کرنے کا فیصلہ موخرکردیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کا پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کے بائیکاٹ کی تصدیق کر دی ہے۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیشنل پولیس اکیڈمی کے زیر تربیتASPs کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہنیشنل پولیس اکیڈمی کے زیر تربیتASPs کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔وفد میں 46ویں سپشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کے40افسران شامل تھے اس موقع پر مینجنگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کا مداح کے خط کا جواب ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیااداکارہ ماہرہ خان نے مداح کے خط کا جواب دیتے ہوئے ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر مداح کی جانب سے بھیجے گئے خط کی تصویر شیئر کرتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی کی خراب صورتحال کا نوٹسوزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی خراب صورتحال کا نوٹس CMPunjab UsmanBuzdar VisitMultan Multan PunjabGovt PTI UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK PTICPOfficial PTIOfficialMTN Fayazchohanpti
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر صحت سندھ کا اساتذہ اور والدین کے نام پیغامڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ والدین بچوں کو کورونا کے متعلق ایس او پیز کی آگاہی اورعمل کرنے کا پابند کریں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کلاسز کا دوسرا مرحلہ مؤخر، وفاقی وزیر کا اہم بیان آگیا -اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سندھ حکومت کی جانب سے چھٹی تا آٹھویں تک اسکولز نہ کھولنے کے فیصلے پر کہا ہے کہ وفاق کا ٹائم ٹیبل اور اعلان کردہ پلان برقرار رہے گا۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ ہمارا ٹائم ٹیبل ابھی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »