ملک بھر میں 4 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

مہم کے دوران 2 لاکھ 70 ہزار ورکرز 5 سال تک کی عمر کے 4 کروڑ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے، ڈاکٹر فیصل سلطان PolioEradicationCampaign PolioFreePakistan Polio DawnNews مزید پڑھیں:

ملک بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا جس کے دوران 2 لاکھ 75 ہزار ورکرز 5 سال تک کی عمر کے 4 کروڑ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے۔

خیال رہے کہ رواں برس کے دوران ملک میں اب تک پولیو کے 73 نئے کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جبکہ گزشتہ برس پولیس کے 147 کیسز سامنے آئے اور 2018 میں یہ تعداد 12 تھی۔صوبائی اعدادو شمار کے مطابق خیبرپختونخوا اور سندھ میں اب تک 22، 22کیسز سامنے آچکے ہیں، بلوچستان میں کیسز کی تعداد 20 ہے جبکہ پنجاب میں 9 کیسز رپورٹ ہوئے۔

پولیو کا کوئی علاج نہیں اور ویکسینیشن ہی بچوں کو اس سنگین بیماری سے محفوظ رکھنے کا سب سے موثر طریقہ ہے۔ دوسری جانب ملک بھر میں پولیو مہم کے نئے مرحلے سے ایک روز قبل ہی بلوچستان میں اس معذور کردینے والی بیماری کا نیا کیس سامنے آگیا۔کے مطابق قومی ادارہ صحت کے عہدیدار کے مطابق ضلع کوئٹہ کی تحصیل چلتن کی یونین کوسنل احمد خانزئی کے رہائشی 7 ماہ کا بچہ پولیو وائرس کا شکار بنا۔انہوں نے بتایا کہ بچے کی دائیں ٹانگ مفلوج ہوچکی ہے اور اہل خانہ کی سماجی و معاشی حالت غریب ہے'کے مطابق بلوچستان کے کوآرڈنیٹر آف ایمرجنسی آپریشن سینٹر راشد رزاق نے کہا کہ صوبے کے تمام 33 اضلاع میں 4 روزہ پولیو مہم پیر سے شروع...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماضی میں ہمارے ملک کے حکمران منی لانڈرنگ میں ملوث رہے، شبلی فراز | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن کا عالمی دن 21ستمبر پیرکومنایا جائے گاپاکستان سمیت دنیا بھر میں امن کا عالمی دن 21ستمبر پیرکومنایا جائے گایہ دن منانے کا مقصد دنیا بھر میں جنگ و جدل اور نفرتوں کو ختم کرکے محبت کو فروغ دینا ہے۔ ”
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مہلک وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں اموات 9لاکھ 56ہزار 438ہو گئیںمہلک وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں اموات 9لاکھ 56ہزار438ہوگئیں Coronavirus DeadlyVirus WorldWide Deaths COVID19Pandemic CoronaCrisis Patients India Iran USA Spain WHO UN realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن مزید 24 گھنٹے کیلئے بندسندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن مزید 24 گھنٹے کیلئے بند Sindh SindhGovt Karachi CNGGasStation Closed For24Hours MuradAliShahPPP SindhCMHouse pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جہاز میں پیداہونیوالی بچی کو زندگی بھر مفت فضائی سفر کی سہولتقاہرہ: (دنیا نیوز) زچگی کا درد بڑھ جانے پر طیارے کو جرمن شہر میونخ میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، جہاں خاتون کو ضروری طبی امداد فراہم کی گئی۔ FATFWHITELISTPAKISTAN nice
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا سے اموات کی تعداد 9 لاکھ 61 ہزار ہوگئیواشنگٹن/لندن/دہلی: دنیا بھر میں کروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 6 لاکھ 98 ہزار 86 ہوگئی جبکہ وبائی مرض سب اب تک 9 لاکھ 61 ہزار مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »