سلمان کا ریاض میں شو، لوگوں کا سیلاب اُمڈ آیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا پر ریاض بولیفارد کی جانب سے تصاویر اور ویڈیوز جاری کی گئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سلمان خان کے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہوئے شو میں انہیں دیکھنے کے لیے لوگوں کا سیلاب اُمڈ آیا۔ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سلمان خان کا شو دکھنے کے لیے اتنے لوگ موجود ہیں کہ تل دھرنے کی جگہ نہیں ہے۔

اسی طرح سوشل میڈیا پر شیئر ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ سلمان خان اور دیگر اسٹارز کی پرفارمنس پر لوگ جھوم اٹھے۔بالی ووڈ سلطان نے اپنی مشہورِ زمانہ فلموں میں نے پیار کیا، ہم آپ کے ہیں کون اور دیگر کے میش اپ پر پرفارمنس دکھائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لگتا ہے سعودی اجتماعی برائی کو تر سے ہوئے تھے!

یہ وہ عرب ہیں جن سے شرمائیں ہنود، نصاری اور یہود!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کترینہ کیف کی شادی کی انگوٹھی کا شہزادی ڈیانا کی انگوٹھی سے کیا تعلق ہے؟بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی شادی کی انگوٹھی لیڈی ڈیانا کی مشہورِ زمانہ انگوٹھی سے مماثلت رکھتی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عائزہ خان کا کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی پر خوشی کا اظہارمعروف اداکارہ عائزہ خان کی جانب سے بھارتی انڈسٹری کی باربی ڈول، اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔ اداکارہ عائزہ خان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیجنگ اولمپکس ۔۔۔آسٹریلیا برطانیہ اور کینیڈا کا بھی بائیکاٹ کا اعلان۔۔چین کی دھمکیبرطانوی وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ بیجنگ ونٹراولمپکس میں کوئی برطانوی وزیرشریک نہیں ہوگا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انسانی حقوق کا تحفظ اور آئین کی بالا دستی تحریک انصاف کا نصب العین: عثمان بزدار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا کسی ایک بلاک کا حصہ نہ بننا پاکستان کی پالیسی ہے: دفتر خارجہوزیر اعظم کا کسی ایک بلاک کا حصہ نہ بننا پاکستان کی پالیسی ہے: دفتر خارجہ ARYNewsUrdu PMImranKhan مطلب نہ گھر کے نہ گھاٹ کے۔ لیکن ایسا ہو نہیں سکتا، پاکستان سعودی عرب کے پلیدوں کے ہاتھوں گروی ہے۔ یہ سب امریکہ کی چال ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا کسی ایک بلاک کا حصہ نہ بننا پاکستان کی پالیسی ہے: دفتر خارجہترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان کسی مخصوص بلاک کا حصہ نہیں، وزیر اعظم کا کسی ایک بلاک کا حصہ نہ بننا پاکستان کی پالیسی ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »