کترینہ کیف کی شادی کی انگوٹھی کا شہزادی ڈیانا کی انگوٹھی سے کیا تعلق ہے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی شادی کی انگوٹھی لیڈی ڈیانا کی مشہورِ زمانہ انگوٹھی سے مماثلت رکھتی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئیں تصویروں میں نیلم کا پتھر جڑے قیمتی شادی کی انگوٹھی مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ کترینہ کی دلکش تصاویر میں نظر آنے والی انگوٹھی شہزادی ڈیانا کی مشہور انگوٹھی جیسی ہے جو ڈیانا کے انتقال کے بعد یہ شاہی انگوٹھی ان کی بہو کیٹ مڈلٹن کو دے دی گئی جو مختلف مواقع پر اسے پہنے نظر آتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کترینہ کیف کی شادی لیکن کیا واقعی اداکارہ نے 75فیصد اخراجات ادا کیے؟ حقیقت سامنے آگئیممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل آج بھارتی ریاست راجستھان کے ایک شاہی قلعے میں ازدواجی بندھن میں بندھ رہے ہیں۔دونوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کون سے مذہب کے مطابق ہوگی؟ - ایکسپریس اردووکی کوشل ایک ہندو پنجابی فیملی سے تعلق رکھتے ہیں جب کہ کترینہ کیف ایک مسلم برٹش ہیں سانو کی 😁 We are not interested Who hurt you. It’s their life sigh
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کس مذہب کے مطابق ہوگی؟ - ایکسپریس اردووکی کوشل ایک ہندو پنجابی فیملی سے تعلق رکھتے ہیں جب کہ کترینہ کیف ایک مسلم برٹش ہیں Main Katrina ko Khush rakhunga mere Sath shaadi kar le مذہب کیا، ان کا کوئی مذہب نہیں ھوتا۔ ان کا دل ھوتا ہے کسی پر بھی آ جائے Maaf karo Ya bi kaya news hy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کترینہ کیف کی رسم حنا تصویر سوشل میڈیا پر وائرل09:54 AM, 9 Dec, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی:بھارتی فنکار جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشال کی رسم مہندی اداکردی گئی ، سوشل میڈیا پر کترینہ کیف کے ڈانس کی تصویر Beta camera le k hatna nhi eak eak pal ki photo ani chaye jab tak us ka koi bacha na ho jaye tu pechy mat hatna. Kis kisam k log hain. Bhai wo shadi kr rahi hai jese sab ki hoti hai maff kr do jab b app ko kholo yahi khabrain us ne ye kia wo kia ab ye how had ha bhai
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی : کئی مزاحیہ میمز بن گئیں -کترینہ کیف اور وِکی کوشل کی شادی پر سوشل میڈیا صارفین بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے ایسی ایسی میمز بنا ڈالیں کہ دیکھنے والے مسکرائے نہ رہ سکے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف، وکی کوشل کی شادی میں انٹری گرینڈ ہو گی - ایکسپریس اردوکترینہ کیف اوروکی کوشل کی شادی میں بالی وڈ کی شخصیات بھی شریک ہوں گی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »