بیجنگ اولمپکس ۔۔۔آسٹریلیا برطانیہ اور کینیڈا کا بھی بائیکاٹ کا اعلان۔۔چین کی دھمکی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ بیجنگ ونٹراولمپکس میں کوئی برطانوی وزیرشریک نہیں ہوگا

۔جبکہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی کہا کہ بیجنگ اولمپکس کا بائیکاٹ کوئی تعجب کی بات نہیں ۔ ہم پہلے بھی متعدد بارچین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پراظہارتشویش کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ چین میںانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو جواز بنا کر پہلے امریکا نے بیجنگ اولمپکس کے بائیکا کا اعلان کیا ۔اس کے بعد برطانیہ اور کنیڈا نے بھی اس کے سفارتی بائیکا ٹ اعلان کردیا ۔ دوسری جانب چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وینگ وینبن نے کہا کہ برطانیہ، امریکہ اور کینیڈا اولمپکس پلیٹ فارم کو سیاسی کھیل کے طور پر استعمال کررہے ہیں، انہیں اس غلطی کی قیمت چکانی پڑے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کے بعد برطانیہ اور آسٹریلیا کا بھی بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلانامریکا کے بعد برطانیہ اور آسٹریلیا نے بھی بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے Wajah kia hy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ کا بھی بیجنگ میں ونٹر اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلانThe pony wags its tail
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا جمعہ کو ہاف ڈے ہفتہ اور اتوار کو مکمل تعطیل کا اعلانمتحدہ عرب امارات (یو اے ای)نے ہفتے میں ڈھائی دن چھٹی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دفاتر میں اب صرف ساڑھے چار دن کام ہوا کرے گا۔ Besharam channel, yea dubai govt kee announcement hai In uae جمعرات آدھی چھٹی، جمعہ کو چھٹی بحال کرو. ھفتہ، اتوار چھٹی ختم کرو. تماشا بند کرو، مدینہ کی ریاست صرف بیوقوف بنانے کے لیے نام استعمال کرتے ہو.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صحافیوں اور ناشران کا قتل لمحۂ فکریہمعاشرے میں رونما واقعات کو سچائی کے ساتھ عوام کے علم میں لانے والے حق اور سچ کے علمبردار صحافی دورِ حاضر میں غاصب اور استحصالی قوتوں کے نشانے پر ہیں استحصالی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا مہنگائی مارچ اور بدحال عوامپی ڈی ایم کا مہنگائی مارچ اور بدحال عوام اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے آئندہ سال -23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف مہنگائی مارچ کا فیصلہ کیا ہے PDM Announces Anti Inflation March Islamabad pmln_org MediaCellPPP PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صحافیوں اور ناشران کا قتل لمحۂ فکریہمعاشرے میں رونما واقعات کو سچائی کے ساتھ عوام کے علم میں لانے والے حق اور سچ کے علمبردار صحافی دورِ حاضر میں غاصب اور استحصالی قوتوں کے نشانے پر ہیں استحصالی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »