انسانی حقوق کا تحفظ اور آئین کی بالا دستی تحریک انصاف کا نصب العین: عثمان بزدار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزار نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا تحفظ اور آئین کی بالا دستی تحریک انصاف کا نصب العین ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انسانی حقوق کے تحفظ کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ک

ہ انسانی حقوق کا تحفظ کسی بھی ملک کی سماجی، معاشرتی اور اقتصادی ترقی کیلئے ناگزیر ہے، شہریوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، آئین پاکستان کے تحت تمام شہریوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں، دین اسلام میں انسانی حقوق کی پاسداری پر زور دیا گیا ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ نے پوری انسانیت کیلئے انسانی حقوق کا ابدی اور لافا نی پیغام دیا ہے، نئے پاکستان میں سب کو برابر کے حقوق حاصل ہیں، آج انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے اقدامات پر موثر انداز میں عملدرآمد یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا ملکی تاریخ کے سب سے بڑے سماجی تحفظ پروگرام کا اجرا - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت 320 ارب روپے انشورنس پروگرام پر خرچ کرے گی خیبث لنگر خانے، کٹے، بکریاں، مرغیاں اور زکوتہ خیرات کے بعد عمران نیازی کا عوام کو ایک اور لالی پاپ۔ اور نتیجہ وہی مہنگائی بیروزگاری اور کاروبار کی تباہی۔ گلی_گلی_شور_عمران_خان_چور Doing well . But this nation's 60% people having no thoughts and unable to analyse.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں انسانی بحران کا نقصان پاکستان سمیت سب کو ہوگا، وزیراعظم نے خبردار کردیاوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کوشش ہے اوآئی سی کےذریعے دنیا کی افغان صورتحال پر توجہ دلائی جائے ، افغانستان میں انسانی بحران کا نقصان پاکستان سمیت سب کو ہوگا۔ تفصیلات: arynewsurdu pmimrankhan afghanistan pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بحریہ ایئرڈیفنس یونٹ کا میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہپاک بحریہ کے ایئر ڈیفنس یونٹ نے زمین سے فضا میں ہدف کو نشانے بنانے والے میزائلوں کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیجنگ اولمپکس ۔۔۔آسٹریلیا برطانیہ اور کینیڈا کا بھی بائیکاٹ کا اعلان۔۔چین کی دھمکیبرطانوی وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ بیجنگ ونٹراولمپکس میں کوئی برطانوی وزیرشریک نہیں ہوگا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

محسنِ پاکستان کا گھر اور نواز شریف کا فیصلہ - ایکسپریس اردومحسنِ پاکستان کے جنازے میں صدرِ پاکستان شریک ہُوئے نہ وزیر اعظم اور نہ ہی اپوزیشن کا کوئی اہم لیڈر۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا وزیر اعلی آفس کا اچانک دورہوزیراعلیٰ پنجاب کا وزیر اعلی آفس کا اچانک دورہ Lahore CMOffice Visit CMPunjab UsmanBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar PtiNorthPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »