سلامتی کونسل ذمہ دار، کشمیر ایشو پر مداخلت کرے، صدر آزادکشمیر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلامتی کونسل ذمہ دار، کشمیر ایشو پر مداخلت کرے، صدر آزادکشمیر تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچیصدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے جیو نیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر متنازع علاقہ ہے ہندوستان اس کے حصے بخرے نہیں کرسکتا تھا،سلامتی کونسل کی ذمہ داری بنتی ہے کشمیر کے معاملہ پر مداخلت کرے، اقوام متحدہ ماضی میں اس قسم کی صورتحال پر افریقا، لاطینی امریکا، بوسنیا ہرزیگوینا میں مداخلت کرچکی ہے، اطلاعات کے مطابق ہندوستان آزاد کشمیر پر حملہ کرنے والا ہے، ہندوستان ایک جعلی دہشتگردی کا واقعہ رونما کروا کر پاکستان یا آزاد کشمیر کے لوگوں...

ہندوستان کا مسئلہ کشمیر کو دو طرفہ معاملہ قرار دیناغلط ، بے بنیاد اور جھوٹ ہے، مسئلہ کشمیر دوطرفہ معاملہ تھا تو ہندوستان نے کشمیر سے متعلق یکطرفہ اقدامات کرتے ہوئے پاکستان سے پوچھا جو اس تنازع کا ایک فریق ہے، شملہ معاہدہ اورلاہور معاہدہ میں کہیں یہ نہیں لکھا ہوا ہے، اقوام متحدہ کا چارٹر کہتا ہے کہ دو طرفہ مذاکرات کے ذریعہ اگر آپ کسی معاملہ کو حل نہیں کرسکتے تو بہرصورت اقوام متحدہ کے چارٹر کو برتری حاصل ہوگی اور سلامتی کونسل کی ذمہ داری بنتی ہے،اقوام متحدہ کی قرارداد 307کے تحت کشمیر میں فوجی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر50 سال بعد سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگامقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر50 سال بعد سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اجلاس ملتوی کرنے کی بھارت کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں۔ روس نے بھی اجلاس کی حمایت کردی۔ سلامتی کونسل کے صدر کے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کی میٹنگ بلا لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال،سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا10:30 AM, 16 Aug, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:انتہا پسند مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر کی حالیہ صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس کل طلباقوام متحدہ نے کشمیر کی حالیہ صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس جمعہ 16 اگست کو طلب کر لیا ہے۔ سما کے پروگرام نیا دن میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

’مسئلہ کشمیر معاملے پر سلامتی کونسل کے رکن ممالک کا آج امتحان ہے‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اگر سلامتی کونسل بھارت پر دباؤ ڈالنے میں ناکام رہی تو ادارے کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کا مسئلہ کشمیر پر اجلاس سفارتی فتح ہے: فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »