مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر50 سال بعد سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر50 سال بعد سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر50 سال بعد سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اجلاس ملتوی کرنے کی بھارت کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں۔ روس نے بھی اجلاس کی حمایت کردی۔

سلامتی کونسل کے صدر کے ترجمان نے میٹنگ کی تصدیق کردی۔ ترجمان کے مطابق سلامتی کونسل کا اجلاس چین کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔ پچاس سال میں پہلی بار کشمیر کا مسئلہ سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر آگیا۔ اجلاس امریکا کے شہر نیویارک میں واقع اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں ہوگا۔بند کمرا اجلاس پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیرٓآئینی اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس پاکستان اور چین کی درخواست پر بلایا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود کا کہنا ہے کہ مودی نے خطے کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی کشمیر پر فوری سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواستاسلام آباد:پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کامعاملہ سلامتی کونسل میں اٹھاتے ہوئے فوری اجلاس بلانے کی درخواست کردی۔ پاکستان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھادیا ، پاکستان کی جانب سے سیکیورٹی کونسل کے صدر کو خط لکھ دیا گیا ہے جس میں سلامتی کو نسل […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کی میٹنگ بلا لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کی میٹنگ بلا لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'سلامتی کونسل اجلاس بلانے کی بڑی سفارتی کامیابی پر بھارت پریشان ہے'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیر کی حالیہ صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس کل طلباقوام متحدہ نے کشمیر کی حالیہ صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس جمعہ 16 اگست کو طلب کر لیا ہے۔ سما کے پروگرام نیا دن میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب - ایکسپریس اردواجلاس وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے تحریری خط کے بعد بلایا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »