سلامتی کونسل کا مسئلہ کشمیر پر اجلاس سفارتی فتح ہے: فردوس عاشق اعوان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ 5 دہائیوں بعد سلامتی کونسل کا مسئلہ کشمیر پر اجلاس سفارتی فتح ہے، روس نے بھی پاکستان کے مطالبے کی تائید کی۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات

فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا دنیا مودی کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدام کا

نوٹس لے رہی ہے، سلامتی کونسل کا اجلاس بھارتی دعوے پر کاری ضرب ہے، پاکستان ہر فورم پر مظلوم کشمیریوں کی وکالت کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہنیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا خط سلامتی کونسل کی صدرکو پیش کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلبنیویارک: عالمی سفارتی محاذ پر بھارت کو سب سے بڑی شکست ہوئی ہے، بالآخر کشمیر کا معاملہ پچاس سال بعد سلامتی کونسل تک پہنچ ہی گیا۔ سلامتی کونسل نے پاکستان کے مطالبے پر کشمیر کے حوالے سے جمعہ 16 اگست کو اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں وادی کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا کشمیر پر فوری سلامتی کونسل کے اجلاس کا مطالبہبھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کو اپنے ملک کیساتھ ضم کرنے پر پاکستان نے اقوام متحدہ سے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر: سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے: پاکستان کا اقوام متحدہ کو خط
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیر: سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے: پاکستان کا اقوام متحدہ کو خطکشمیر: سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے: پاکستان کا اقوام متحدہ کو خط Read News UNSC UN LodhiMaleeha PakIndependenceWithKashmir IndependenceDay 14August PakEmbassyDC ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پرسیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس کل طلبمسئلہ کشمیر پرسیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس کل طلب Kashmir UN UNHumanRights OfficialDGISPR UN_Radio UN_News_Centre Kashmir 15AugustBlackDay KashmirBaneyGaPakistan Modi PMImranKhan PMOIndia ImranKhanPTI ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »