کشمیر: سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے: پاکستان کا اقوام متحدہ کو خط

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر: سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے: پاکستان کا اقوام متحدہ کو خط Read News UNSC UN LodhiMaleeha PakIndependenceWithKashmir IndependenceDay 14August PakEmbassyDC ForeignOfficePk

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا پاکستان کا خط اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل کے صدر کو بھجوا دیا۔ خط میں درخواست کی گئی ہے کہ سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس بلایا جائے۔ ایک ویڈیو پیغام میں وزیر

خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ بھارت کے غیر آئینی اقدامات کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں لیکر جانا چاہیے، پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے ان سفارشات پر غور کیا اور اپنا فیصلہ دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر: سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے: پاکستان کا اقوام متحدہ کو خط
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست کردی - ایکسپریس اردوپاکستان نے بھارت کے غیر آئینی اقدام کے خلاف سلامتی کونسل کو خط لکھ دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر دوبارہ سلامتی کونسل میں اٹھانے کا فیصلہمظفرآباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے مسئلہ کشمیر دوبارہ سلامتی کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم ستمبر میں نیویارک جارہے ہیں جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیریوں کا مقدمہ لڑیں گے. مظفر آباد میں مہاجرین کیمپ […] Right Shukar, khyaal to aya
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا 14 اگست آزاد جموں کشمیر میں گزارنے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان نے 14 اگست کا دن مظفرآباد اور آزاد جموں کشمیر میں گزارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزراء بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنے کے...; 33vania KashmirWantsFreedom 33vania مقبوضہ کشمیر میں گزارو زرا پتہ چلے جن لوگوں کا سوداکیا انکا حال کیا ھے 33vania جوتے مارو اس کتے وزیراعظم کو نالائق حرامی سلکٹیڈ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے وائٹ ہاﺅس میں کشمیر کا سودا کیا ، پلوشہ خان کا الزاماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہاہے کہ عمران خان نے Agr aisa hva to imran khan ny apni qabr khud bnai hai pakistan ki awam ni maf kry ge isy zinda gharh dyngy log Ab ye kon hai? Mujhe to patwaran lagti hai اس محترمہ کو اگر پتہ ہے تو پوچھ کیوں رہی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارتی وزیرخارجہ سے تشویش کا اظہار -بیجنگ: چین نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری حالیہ صورتحال اورپاکستان اوربھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پرایک بارپھرتشویش کااظہارکیاہے۔ V good NICE Bs yehe keh k bewakuf bana do koi action na lo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »