مسئلہ کشمیر پرسیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس کل طلب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسئلہ کشمیر پرسیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس کل طلب Kashmir UN UNHumanRights OfficialDGISPR UN_Radio UN_News_Centre Kashmir 15AugustBlackDay KashmirBaneyGaPakistan Modi PMImranKhan PMOIndia ImranKhanPTI ForeignOfficePk pid_gov Pakistan

تفصیلات کے مطابق مسئلہ کشمیر پر 50 سال بعد سیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس کل بلایا گیا ہے، اجلاس پاکستان کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے۔

دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی صدر کو خط لکھا تھا جس میں ان سے کونسل کے ہنگامی اجلاس منعقد کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ دفترخارجہ کے مطابق سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں بھارت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنت کے غیرقانونی اقدام پر بات کی جائے گی جو اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا خط سلامتی کونسل کی صدرکو پیش کیا تھا۔مودی حکومت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دنیا کو پاکستان کے بیانیے سے آگاہ کرنے میں متحرک نظر آرہے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں امبیسیڈر بن کر کشمیر کی آواز دنیا میں اٹھاؤں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلبنیویارک: عالمی سفارتی محاذ پر بھارت کو سب سے بڑی شکست ہوئی ہے، بالآخر کشمیر کا معاملہ پچاس سال بعد سلامتی کونسل تک پہنچ ہی گیا۔ سلامتی کونسل نے پاکستان کے مطالبے پر کشمیر کے حوالے سے جمعہ 16 اگست کو اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں وادی کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر: سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے: پاکستان کا اقوام متحدہ کو خط
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا کشمیر پر فوری سلامتی کونسل کے اجلاس کا مطالبہبھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کو اپنے ملک کیساتھ ضم کرنے پر پاکستان نے اقوام متحدہ سے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر: سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے: پاکستان کا اقوام متحدہ کو خطکشمیر: سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے: پاکستان کا اقوام متحدہ کو خط Read News UNSC UN LodhiMaleeha PakIndependenceWithKashmir IndependenceDay 14August PakEmbassyDC ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہنیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا خط سلامتی کونسل کی صدرکو پیش کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر پر ہنگامی اجلاس بلایا جائے، وزیرخارجہ کا سیکیورٹی کونسل کو خط | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »