لاڑکانہ کے گھر میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاڑکانہ کے گھر میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang

سندھ کے شمال مغربی شہر لاڑکانہ کے ایک گھر میں گھس کر ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لاڑکانہ کی یار محمد کالونی میں پیش آیا ہے جس میں ایک خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ ملزمان باآسانی فرار ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ رشتے کے تنازع کی وجہ سے پیش آیا ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔ چاروں مقتولوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی اسپتال منتقل کی گئی ہیں، علاقے میں فائرنگ کے واقعے کے بعد خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس کے چڑیا گھر میں سفید رنگ کے 2 شیروں کی پیدائش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں گائے لے جانے پر مسلمان شہری کے قتل کے 6 ملزم بری - ایکسپریس اردوبھارتی عدالت نے ویڈیو ثبوت کو قبول نہیں کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کشمیر کے تنازع پر لندن میں مودی حکومت کے خلاف مظاہرہمودی حکومت کی طرف سے ریاست جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اعلان کے خلاف آج لندن میں انڈین ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرے ہوا ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں 45 لڑکیوں سے زیادتی کے الزام میں میاں بیوی گرفتار - ایکسپریس اردوملزم قاسم اپنی بیوی کے ذریعے کم عمر لڑکیوں کو ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بناتا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لندن میں کشمیر کے حق اور مودی کے خلاف ہزاروں افراد کا پرجوش مظاہرہ - ایکسپریس اردوبھارتی کے یومِ آزادی کو یومِ سیاہ مناتے ہوئے مظاہرین نے نریندرا مودی کو ہٹلر اور فاشسٹ قرار دیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »